محمود خان اپنے حمائتی ووٹرز کی حرکت پر حیران وپریشان

Mashkoor Hussnain
1 Min Read

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سوات سے شکست کے بعدسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا و پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے رہنما محمود خان ووٹرز سے گفتگو میں پھٹ پڑے۔

جیونیوز کے مطابق وائرل ویڈیو میں انہیں کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ’ظاہری طور پر آپ لوگ میرے ساتھ تھے لیکن ووٹ ان کو دیا یہ منافقت ہے، منافق اللہ کا دشمن ہوتا ہے، آپ لوگوں نے منافقت کی اللہ پوچھے گا آپ لوگوں سے‘۔

خیال رہے کہ 9 مئی واقعات کے بعد محمود خان نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر کے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Share This Article
Leave a comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *