پنجاب میں سردی کا جو سلسلہ دسمبر کے وسط سے شروع ہوا تھا وہ بدستور جاری ہے -شدید ٹھنڈ نے لوگوں کو بند کمروں تک محدود کررکھا ہے اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے سکول کے اوقات کی ٹائمنگ 31 جنوری تک ساڑھے نو بجے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے -تاہم پنجاب میں سکولوں کے اوقات یکم فروری سے پھر تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں ساڑھے 9 بجے کے خصوسی اوقات کار کی 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی، یکم فروری سے سکول ریگولر ٹائم پر ہی کھلیں گے۔ حکومت نے تمام نجی اور سرکاری سکولوں کو پابند کر دیا۔واضح رہے کہ صوبے میں سموگ اور شدید سردی کے سبب سکولوں کے کھلنے کےاوقات ساڑھے 9 بجے کر دیئے گئے تھے۔لاہور سمیت
My brother suggested I might like this blog. He was totally right. This post actually made my day. You can not imagine simply how much time I had spent for this info! Thanks!
I don’t usually read blog postings, but after reading this one, I had no choice but to try. Your writing style astounded me greatly. I appreciate your wonderful post.