اس تصویر میں دوسرا چوہا کہاں چھپا بیٹھا ہے؟ ؛10 سیکنڈ میں تلاش کریں

Mashkoor Hussnain
0 Min Read

اس تصویر میں 2 چوہے ہیں -ایک تو آپ کو واضح طور سے نظر آرہا ہے جو کرسی کے نیچے بیٹھا ہے مگر اسی تصویر میں ایک اور چوہا بھی ہے جسے اپ نے 10 سیکنڈ میں تلاش کرنا ہے -یہ صرف اپ کی عقل کا ہی نہیں آپ کی نظر کا بھی امتحان ہے –

Share This Article
Leave a comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *