دوسری آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل سات جون سے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان انگلینڈ کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ اس اہم میچ میں نہ صرف وینیو نیوٹرل ہوگا بلکہ دونوں اینڈ سے امپائر بھی نیوٹرل ہوں گے۔ #INDvsAUS #VOAUrdu https://t.co/AyPG67n6tq
— VOA Urdu (@voaurdu) June 6, 2023
رپورٹس کے مطابق فاتح ٹیم کو 1.6 ملین ڈالرز ملیں گے جب کہ رنرز اپ کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے۔ٹیسٹ چیمپئن شپ کھیلنے والی 9 ٹیموں کے لیے 3.8 ملین ڈالرز کی رقم رکھی گئی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ڈرا، ٹائی یا ختم کر دیا گیا تو آسٹریلیا اور بھارت کو مشترکہ چیمپئنقرار دیا جائے گا ، 12 جون فائنل کا ریزرو ڈے ہو گا، 5 دنوں میں ضائع ہونے والے کھیل کے لیے ریزرو ڈے استعمال کیا جا سکے گا۔ فائنل میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہیت شرما کریں گے جبکہ نیوزی لینڈ کے کپتان پی کمنز ہیں –
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان https://t.co/orpoRtHnXV
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) May 29, 2023