تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔ پولیس نے ان کے گھر کا گھیراؤ کرلیا ہے جس کے بعد قوی امکان ہے کہ آج انہیں گرفتار کرلیا جائے گا

 

 

انسداد بد عنوانی کی عدالت نے آج ہی ان کی ضمانت خارج کی تھی جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری ظہور پیلس کے باہر جمع ہوگئی ہے ۔

خیال رہے کہ پرویز الٰہی کے خلاف 70 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے ۔