کل جہاں تیز اندھی لوگوں کے لیے موت اور حادثات کا باعث بنی وہیں سرکس کے شیروں کے لیے آزادی کا ذریعہ بھی بن گئی شیخوپورہ شہر میں تیز آندھی کے باعث سرکس کے شیروں کا پنجرہ الٹ کر کھل گیا جس کے نتیجے میں چاروں شیر بھاگ نکلے – شیخوپورہ میں پنجرہ کھلنے کے باعث سرکس کے شیر بھاگ گئے,واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار پہنچ گئے اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام شیروں کو پکڑ لیا۔کل پنجاب میں شدید آندھی سے بہت زیادہ نقصان ہوا تھا اس میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے –
