پی ڈی ایم نے طویل صلح مشورے اور لمبی سوچ بچار کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا ٹاسک آصف علی زرداری کو دے دیا ۔ دنیا نیوز کے مطابق حکومتی ذرئع کاکہناہے کہ پنجاب میں گورنر راج کے بجائے ان ہاﺅس تبدیلی زیادہ بہتر اور مضبوط آپشن ہے کیونکہ گورنر راج کا فیصلہ عدالت تبدیل کرسکتی ہے جو حکومت کے لیے شرمندگی کا سبب بن سکتا ہے –
میں شہباز شریف کو نہیں چھوڑ سکتا، کیونکہ میں ایسا نہیں کرتا۔ میرے لیے صرف پاکستان relevant ہے باقی سب irrelevant ہے اور یہی پاکستان کھپے ہے۔
تم جس لمحے میں زندہ ہو وہ لمحہ تم سے زندہ ہے
تم اپنی کرنی کر گزرو جو ہو گا دیکھا جائے گا۔۔
آصف علی زرداری#FaislaAapKaWithAsifZardari pic.twitter.com/1CEpeq58tf
— Asma Shirazi (@asmashirazi) December 1, 2022
آج کی سب سے بڑی خبر ۔
گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہے گے ۔
پنجاب میں تبدیلی کے لیے ٹاسک صدر آصف علی زرداری کو سونپ دیا ۔
صدر آصف علی زرداری کا چوہدری شجاعت حسین سے رابطہ ۔
ق لیگ کے 6ارکان صوبائی اسمبلی نےچوہدری شجاعت حسین کو مکمل حمایت کا یقین دلایا ۔ pic.twitter.com/VFXnWNqFfE
— shakeel Sheikh Journalist🇵🇰🌎 (@shakeelaflaak) December 5, 2022
، ان ہاﺅس تبدیلی کیلئے اعتماد کے ووٹ کا آپشن استعمال کیاجاے گا،ان ہاﺅس تبدیلی کیلئے تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جائے گی ۔بلکہ قومی اسمبلی کی طرز پر بہت سے ارکان صوبائی اسمبلی کو خرید کر یا ان کا ضمیر جگا کر ساتھ ملا لیا جائے گا مگر اس وقت جو عوام کا موڈ ہے ایم پی ایز کو توڑنا آسان کام نہیں ہوگا