جب سے پی ڈی ایم کی حکومت آئی ہے مولانا فضل الرحمان صدر مملکت بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں اگرچہ اب تک انکی یہ خواہش تو پوری نہیں ہوئی تاہم ان کی جماعت کے مختلف افراد حکومت کے مزے لے رہے ہیں اور اب مولانا کے سمدھی کو گورنر کے پی کے بنانے پر اتفاق ہوگیا صدر مملکت نے بھی اس سمری پر دستخط کردیے
اے این پی ہار گئی،مولانا نےاپنی بات منوا لی۔ مولانا فضل الرحمان کے سمدھی اور صنعتکارحاجی غلام علی پختونخوا کےنئےگورنر تعینات ۔غلام علی کےبیٹےزبیرعلی پشاورکےمئیرہیں۔واضح رہے کہ حکومت میں اے این پی اور آفتاب شیرپاو کی جماعت کے پاس کوئی منصب نہیں۔وماعلینا الالبلاغ pic.twitter.com/f2NqvdozRI
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) November 23, 2022
جے یو آئی کے غلام علی کو گورنر کے پی مقرر کرنے کا فیصلہ#arynewsurdu https://t.co/2rd1zWc00t
— ARY News Urdu (@arynewsud) November 23, 2022
جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سابق سینیٹر اور مولونا فضل الرحمان کے سمدھی بھی ہیں ، غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی سفارش مولانا فضل الرحمان نے ہی کی تھیجس کے بعد مولاناکے سمدھی غلام علی گورنر خیبر پختون خواہ کی حیثیت سے جلد حلف اٹھائیں گے-