محمد رضوان کا آئی سی یو میں علاج کرنے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جس طرح رضوان نے پرفارم کیا اس پر انہیں بہت حیرانی ہے: کیونکہ جس حالت میں وہ بیڈ پر تھے، انہیں صحت یاب ہونے کے لیے 7 روز درکار تھے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف…