تحریک انصاف کے جلسہ کی اجازت میں رکاوٹ پر عدالت کا اظہار افسوس
پاکستان میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے اس پر عدالت میں…
غریب بچوں کو تعلیم دلوانےکے لیے کراچی کا شکیل کچرا اٹھانے لگا
ویسے تو معاشرے میں تعلیم دوستی کی کئی مثالیں موجود ہیں لیکن…
کراچی کے تاجروں کا شہباز شریف کو خان سے بات کرنے کا مشورہ
کراچی میں تاجروں نے وزیراعظم شہباز شریف کو تجویز پیش کی ہے…
کراچی میں ڈرائیور نے گاڑی فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھادی
کراچی(انٹرنیوز) کراچی میں کار ڈرائیور نے گاڑی فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے…
کراچی ؛ ڈاکو پولیس اہلکار سے وائرلیس سیٹ چھین کر فرار
کراچی میں 8 فروری کے بعد سے امن و امان کی فضا…
اہلیہ پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو عمر قید کی سزا
کراچی (انٹرنیوز) عدالت نے بیوی پر تیزاب پھینکنے کا الزام ثابت ہونے…
حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے امیر منتخب ہو گئے
ھافظ نعیم الرحمان نے جس طرح بلدیاتی الیکشن میں اپنے ووٹر کو…
کراچی کے دلیر شہری نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی
کراچی میں ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اسے…
رمضان میں روزہ افطار کرتے شہری بھی لٹ گئے
سنا کرتے تھے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں شیطان کو قید…
سٹیٹ بینک نے یک طرفہ پرنٹنگ والے نوٹ جاری کردیے
ہمارے پیارے دیس میں عجیب وغریب واقعات کا پیش آنا معمول بنتا…
بارش کے خدشےکے باعث کل کراچی میں ہاف ڈے ورکنگ ہوگی
گوادر میں ہونے والی بارش کے بعد انتظامیہ نے دوسرے شہروں میں…
کراچی کے لوگ ناک کی الرجی سے بچیں ؛ڈاکٹرجاوید جمالی
اس وقت دن میں موسم گرم اور رات کو ٹھنڈا ہورہا ہے…
مہنگائی کے سبب پی ایس ایل میں گراؤنڈ ز سے تماشائی غائب
پی ایس ایل کو جس طرح 2021 تک پزیرائی ملنے لگی تھی…
مصطفیٰ کمال کے بعد گورنر سندھ کی بھی مبینہ آڈیو لیک
پاکستان میں ایک بار پھر آڈیو لیکس کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے…
راہ چلتی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
پاکستان کے بڑے شہروں میں راہ چلتی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات…
کراچی میں ایئرٹیکسی سروس کا آغاز ؛ کرایہ95 ہزار روپے فی گھنٹہ
وہ لوگ جو ہواؤں میں سفر کے شوقین ہیں ان کے لیے…
کراچی کا ماضی خوفناک ہے، 8 فروری کو حالات بگڑ نہ جائیں؛پیپلز پارٹی
اس الیکشن مین یہ کیال کیا جارہا تھا کہ ایم کیو ایم…
بلاول بھٹو زرداری نے کراچی سے الیکشن لڑنے سے کیوں انکار کردیا؟
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو جنھوں نے مصطفیٰ کمال کے…
عرشی شاپنگ مال میں آتشزدگی کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی
کراچی میں عائشہ منزل کے قریب آگ سے متاثرہ رہائشی عمارت سے…
عائشہ منزل کے قریب فرنیچر کی دکانوں میں لگی آگ شدت اختیار کرگئی
کراچی کی کاروباری عمارات میں ہونے والی آتشزدگی کا سلسلہ تھم نہ…
کراچی: راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ 11 جانیں لے گئی
پاکستان میں بلند عمارتوں می آگ لگنے کے واقعات مسلسل جاری ہیں…
نگران حکومت تحریک انصاف کی بات سنے ؛صدر مملکت کا خط
تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کراچی سے ایم این اے اور پھر…
کراچی کے علاقے میں سرنگ بنا کر پانی چوری کیے جانے کا انکشاف
شہر قائد میں گزشتہ چند سال کے دوران بڑے پیمانے پر15ارب روپے…
عدالتوں میں کیمرے لگوائے جائیں، عوام بھی دیکھیں عدالتوں میں کیا ہورہا ہے؟شاہد خاقان
مسلم لیگ نون کے سابق سینئر نائب صدر آج کل نون لیگ…
سندھ ہائی کورٹ کا 96 گز پلاٹ پربنی 9 منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم
�سندھ میں کم رقبے پر بنائی جانے والی عمارتیں ناقص میٹیریل کی…
مکران کے جنوب میں زلزلہ اور سونامی آسکتا ہے ؛۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
آج پاکستان کے شہر کراچی اور ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے…
خبر غم : شاہد خان آفریدی کی بہن کراچی میں انتقال کرگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی کی بہن چند روز سے…
دو بچوں کی ماں نے انٹر بورڈ کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
کراچی بورڈ کے انٹر کے امتحان میں ایک شادی شدہ خاتون اور…
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے 5 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں اک زیر تعمیر عمارت گرنے…
� کراچی :سابق ایم این اے حیدر عباس رضوی کی گاڑی ڈاکو چھین کرفرار
کراچی میں لوٹ مار کا سلسلہ تھم نہیں رہا اس کی بڑی…
ٹرین میں سیٹ کا جھگڑا ایک مسافر کی جان لے گیا
پاکستان ایکسپریس میں دو مسافروں کی لڑائی جان لے گئی -اس طرح…
کراچی میں تحریک انصاف کا سیاسی دفتر انصاف ہاؤس کھول دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف جس پر 9 مئی کے بعد سے ہر قسم…
سانحہ بلدیہ کیس : فیکٹری مالک کا پاسپورٹ، شناختی کارڈاور بینک اکائونٹس بلاک
کراچی کے علاقے بلدیہٹاؤن میں 2012 ء میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی…
پاکستان ریلوے کا کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ
پاکستان ریلوے جو گزشتہ دہائیوں سے خسارے میں چل رہا ہے ٹرینوں…
کراچی میں لوگوں کو ٹکرمار کر بھاگ جانے والا ڈرائیور گرفتار
آج سے چند روز قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں…
کراچی کی شاہراہ پر آزاد گھومنے والے شیر کے مالک کو 10 لاکھ روپے جرمانہ
کل کراچی میں اس وقت پولیس کی دوڑیں لگ گئیں جب یہ…
دلچسپ خبر : ڈاکو شہری کے ہاتھوں لٹ گیا ؛ اسلھہ اور موٹر سائیکل چھوڑ کر دوڑ لگادی
کراچی میں ہر روز یہ خبر تو سننے کو ملتی ہے کہ…
پشاور، کراچی اور راولپنڈی میں مہنگائی کے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے؛سول نافرمانی کی دھمکی
پاکستان میں ایک سال میں مہنگائی نے عوام کی ایک وقت کی…
رب کا کرم : گھرکی دوسری منزل سےگرنے کےباوجود کمسن بچہ معجزانہ کیسے بچ گیا ؟
کہاوت مشہور ہے جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے -کل اس بات…
کراچی کے تاجروں نے بجلی کے بل ادا نہ کرنے کی دھمکی دے دی
پاکستان میں یوں تو 2022 سے ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے مگر…
کراچی کے علاقےلیاری میں ہوائی فائرنگ سے میٹرک کلاس کا طالب علم نشانہ بن گیا ؛شادی کے دن گھر میں صف ماتم بچھ گئی
پاکستان میں ہوائی فائرنگ پر شدید پابندی ہے مگر اس پر عمل…
ریحام خان نے بھی سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان کردیا ؛ علیم خان اور جہانگیر ترین میرے اے ٹی ایم ہوتے تو میری اپنی جماعت بن جاتی
کپتان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے سیاست میں قدم رکھنے کا…
کراچی کے معروف صوفی بزرگ اور ولی حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1293ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز
کراچی کے معروف صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 3 روزہ…
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ شاہد پیا گھر رخصت ہوگئیں
پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصی شاہد…
لاہور کے بعد کراچی کا 21 سالہ نوجوان نگلیریا وائرس کا شکار ہوکر انتقال کرگیا ؛پاکستان میں نگلیریا سے اموات کی تعداد 6 ہوگئی
آج سے 2 روز قبل لاہور کے سروسز ہسپتال میں نگلیریا کے…
کراچی کے علاقے جی الیون گودھرا چوک میں قربانی کا جانور دیکھنے کا شوق 12 سالہ معصوم بچے ابراہیم کی جان لے گیا
آج کراچی میں ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ پیش آیا جب…
مستقبل میں کوئی بھی حکومت بنائے ہم ملک کے وسیع تر مفاد میں اس کے ساتھ ملکر کام کریں گے: بلاول زرداری
آج پہلی بار کراچی کے مئیر کے لیے پیپلز پارٹی کے جیالے…
کراچی کا مئیر کون ہوگا کل فیصلہ ہوجائے گا جماعت اسلامی کے نمبر پورے مگر پیپلز پارٹی سرپرائز دینے کو بے چین
کل سندھ والوں کے لیے بہت ہنگامہ خیز دن ہوگا ایک طرف…
سمندری طوفان بائپر جوائے کے سبب کراچی اور گردو نواح میں شدید بارش کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ طوفان کے باعث ملک بھر میں…
بائپر جوائے : 220 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوا کی رفتار اور 40 میٹر اونچی لہریں لیے سمندری طوفان کراچی اور ٹھٹھہ کے قریب آنے لگا
سمندری طوفان آہستہ آہستہ پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے اور اب…
نجی مال میں آئس کریم کا سٹال لگانے والی (سرکاری اہلکار کا روپ دھار کر عوام کو لوٹنے والی )بینش عرف بٹو دھر لی گئی
پاکستانی قوم کو سستے ڈالر کا لالچ دے کر سرکاری اہلکاروں کے…
کراچی نادرن بائی پاس انڈس چوک پر پاکستانی سٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین اداکار ولی شیخ ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے ولی شیخ ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے پولیس پر برس پڑے
پاکستانی سٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین اداکار ولی شیخ ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ…
اگر یہی حالات رہے تو ڈالر چارسوروپے ، سونا تین لاکھ روپے تولہ اور سریاچار لاکھ روپے ٹن تک پہنچ جائیگا چیئر مین کراچی تاجر الائنس کا دعویٰ
پاکستان کی معاشی حالت سے ہر امیر غریب پریشان ہے -غریب ایک…
ٹھٹھہ کے پولٹری فارمز سے مردہ مرغیاں خرید کر کراچی کے مختلف ہوٹلوں میں سپلائی کرنے والے گروہ کے 3 ملزمان ایک ہزار مردہ مرغیوں سمیت گرفتار
پاکستان میں حرام کمائی کا سلسلہ جاری ہے لوگ چند پیسوں کی…
کراچی کا حاکم کون ؟ جماعت اسلامی کےنعیم الحق یا پی پی پی کے مرتضیٰ وہاب
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے بعد تخت کراچی کی جنگ کا آغاز…
کراچی: ہوٹل سے مشال نامی شہری کےاغوا ء کا ڈراپ سین ؛دوست گرفتار
کراچی کے علاقے رضویہ تھانے کی حدود میں دوست نے دوست کو…
کراچی: 2 فیکٹریوں میں آ گ لگنے سے عمارت گرگئی ؛4 فائر فائٹر شہید 13 زخمی
شہر قائد کے علاقے گبول ٹاؤن میں گزشتہ روز 2 فیکٹریوں میں…
ویل ڈن عدالت :زخمی شہری کی درخواست پر کے الیکٹرک کو 92 لاکھ روپے جرمانہ
پاکستان کی تاریخ میں شائید پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ کسی…
کراچی میں رہائشی عمارت کی دسویں منزل میں آگ لگ گئی : ایک شخص جاں بحق
کراچی میں کثیر المنزلہ رہائشی عمارت کی دسویں منزل میں آگ لگ…
کراچی میں راشن کی تقسیم میں بھگدڑ ؛ 12 افراد جان سے گئے
سائٹ ایریا کے علاقے میں مفت راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر…
کراچی ؛ بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ٹک ٹاکر گوپال کو گرفتار
کراچی ؛ پولیس نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ٹک…
کراچی میں عالم دین مولانا عبدالقیوم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
کراچی: کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے…
محکمہ موسمیات نے کراچی کے مضافات میں آج بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی کے مضافات میں آج بارش کی پیشگوئی کی…
کراچی: انسداد تجاوزات مہم کے دوران تصادم کے بعد چھ افراد گرفتار
کراچی: گلستان جوہر بلاک 11 میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران پولیس…
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آنے والے دنوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی
کراچی: پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے منگل کو کراچی…
روشنیوں کا شہر ایک بار پھر اندھیرے میں
بجلی کا بریک ڈاؤن: کراچی کے کچھ حصے تاریکی میں ڈوب گئے…
کے پی او حملے کا ‘ماسٹر مائنڈ’ سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا
کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی پولیس آفس (کے…
جرمن آرٹسٹ نے کراچی میں ورچوئل لائبریری بنا دی
کراچی: ایک جرمن فنکار گوئٹے انسٹی ٹیوٹ کراچی میں حقیقت پر مبنی…
کراچی کے بازاروں، ریستورانوں، شادی ہالوں کے نئے اوقات کا اعلان کر دیا گیا
کراچی: کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے ہفتے کے روز شہر میں…
پی ٹی آئی کراچی کے ایم این ایز نے استعفوں کی منظوری کو چیلنج کردیا
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے سابق ایم این…
کراچی میں ڈکیتی: مزاحمت پر ڈاکوؤں نے دو خواتین کو زخمی کر دیا
کراچی: کراچی کے سولجر بازار میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے دو…
وزیر اعظم شہباز شریف کو کراچی پولیس آفس حملے پر بریفنگ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہفتہ کو وزیر اعظم شہباز…
کراچی: طلباء کچھ مراکز سے پی ایس ایل کی رعایتی ٹکٹیں خرید سکتے ہیں
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 18 سال سے کم…
کراچی حملے کے باوجود پی ایس ایل ٹو رنامنٹ جاری رہے گا ؛گورنر کامران ٹیسوری
کل کراچی میں ایک اور دہشت گردی کا واقعہ رونما ہوا جس…
عمران خان نے آفتاب صدیقی کو پی ٹی آئی کراچی کا صدر مقرر کر دیا
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے…
ایف آئی اے نے جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بدھ کے روز امیگریشن…
سندھ نے علی وزیر ایم این اے کی کراچی جیل سے رہائی کے احکامات جاری کردیئے
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سینٹرل جیل سے ایم این اے…
کراچی: پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان گرفتار
کراچی: کراچی کے علاقے بہادر آباد کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد…
پنک بس سروس حیدرآباد میں 18 فروری کو شروع کی جائے گی
کراچی میں ملک کی ’پہلی‘ پنک پیپلز بس سروس شروع کرنے کے…
مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار پتنگ کے نشان پر الیکشن لڑیں گے
ایم کیو ایم سے علحدگی اکتیار کرنے والے ناراض رہنما دوبارہ ایم…
کراچی میں گاڑی روکنے پر بااثر خاتون کا ڈی ایس پی پر تشدد : ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر شہر قائد سے ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو…
کراچی: زیر تعمیر پل کا ایک حصہ گر گیا، 3 افراد زخمی
کراچی: کراچی کی نصرت بھٹو کالونی میں زیر تعمیر پل کا ایک…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا دوسر امرحلہ مکمل
سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخاب کا مرحلہ عدالت کے احکام…
کراچی: تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آکر 3 طالب علم جاں بحق
کراچی: منگل کو کراچی میں تیز رفتار ڈمپر نے تین طالب علموں…
مئیر کراچی کے لیے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی جوڑ توڑ میں مصروف
کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کی شاندار کامیابی نے سندھ…
کراچی کے تاجروں کا احتجاج رنگ لے آیا :بھاری جرمانے معاف ہوگئے
پاکستان میں اپنا کوئی بھی کام کروانا ہو اس کے لیے سڑکوں…
سندھ : بلدیاتی انتخابات کے نتائج 23 گھنٹے بعد بھی جاری نہ ہوسکے
سندھ میں لگ بھگ 5 بار بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے کے بعد…
پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کراچی کی سڑکوں پر
کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے جمعہ…
ایم کیو ایم کو پاکستان دشمن کہنے والے مصطفیٰ کمال پھر ایم کیو ایم میں شامل
ایم کیو ایم کو وطن دشمن اور پاکستان مخالف قرار دے کر…
کراچی میں ڈکیتی کا بازار گرم، کئی جانیں چلی گئیں
کراچی: جنوری کے پہلے نو دنوں کے دوران کراچی میں ڈکیتی کی…
کراچی کے اساتذہ کو ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے ٹیبلیٹس مل رہے ہیں
کراچی: پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے آغاز سے قبل کراچی…
وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی سرکلر ریلوے پر کام کے جلد آغاز پر زور دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے ریلوے کی مین لائن ون (ایم ایل…
سی ویو میں ڈوبنے والی خاتون ڈاکٹر کی میت برآمد
کراچی: کراچی کے سی ویو بیچ پر چند روز قبل ڈوبنے والی…
کراچی سے لاپتہ ہونے والی دو لڑکیاں لاہور سے بازیاب
کراچی سے لاپتہ ہونے والی 2 بہنوں کے بارے میں معلوم ہو…
کراچی سے لاہور آکر شادی کرنے والی دعا زہرا کو عدالت نے والد ین کے گھر بھیج دیا
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بچی دعا زہرا جو ظہیر احمد…
کراچی کے سکول میں ڈاکووں کی واردات : خواتین اساتزہ لٹ گئیں
کراچی میں ڈاکوؤں کا راج برقرار ہے چند روز قبل کچھ ڈاکو…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کراچی میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ ڈرا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بغیر کسی…
’مقدر کا ستارہ‘ کے اداکار عنایت خان کو بندوق کی نوک پر لوٹ لیا گیا
ڈرامہ اداکار عنایت خان نے بتایا کہ کراچی میں رات گئے جم…
انرجی کنزرویشن: اسٹیک ہولڈرز مارکیٹس بند ہونے کے وقت پر غور و فکر کر رہے ہیں
کراچی: میٹروپولیس میں بازاروں اور شادی ہالوں کی بندش کے وقت پر…
انٹر بورڈ امتحانات ؛ کراچی کے 38 کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا
سندھ میں� تعلیم کی حالت جو پہلے بھی ابتر تھی اب اور…
کراچی: مشتبہ ہجوم نے پولیس وین میں بیٹھے ڈاکو کو زخمی کر دیا
کراچی: کراچی میں مشتعل ہجوم نے پولیس وین کے اندر بیٹھے مشتبہ…
کراچی :ڈاکوؤں کی انوکھی کاروائی ؛ شادی ہال میں گھس کر لوٹ مار
سندھ میں پاکستانی شہریوں کا جینا مشکل ہوگیا ہے خاص طور پر…
رکشہ ڈرائیور بن کر شہریو ں کو لوٹنے والے ملزم کو 20 سال قید کی سزا
کراچی میں راہزنی کی وارداتیں ہونا روزمرہ کا معمول ہے مگر بعض…
کراچی میں موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار
اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کراچی (اے وی ایل سی) کے مطابق چار…
مرتضیٰ وہاب فارغ: ایم کیو ایم کے ڈاکٹر سیف الرحمان ایڈمنسٹریٹر کراچی بن گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے ڈاکٹر سیف الرحمان کی ایڈمنسٹریٹر کراچی تعیناتی کا…
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سیف الرحمان کو کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر بنانے پر متفق
کراچی: پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم-پی نے ڈاکٹر سیف الرحمان کو…
کراچی کی خاتون سدرہ حمید کمیٹی کے 42 کروڑ روپے لے کر روپوش
کراچی سے تعلق رکھنے والی سدرہ حمید کراچی کے لوگوں کو کروڑوں…
کراچی میں پاکستان کے خلاف نعرے بازی کرنے والے 10افغان باشند ےگرفتار
کراچی پولیس کی طرف سے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے…
جدہ جانے والی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
کراچی: کراچی سے جدہ جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز نے "تکنیکی…
کسٹمز نے کراچی میں 160 ملین روپے کا نان ڈیوٹی پیڈ سامان ضبط کرلیا
کراچی: پاکستان کسٹمز نے کراچی میں ایک عظیم الشان کارروائی کے دوران…
15ویں عالمی اردو کانفرنس آج سے شروع ہو رہی ہے۔
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان (اے سی پی) کے زیراہتمام 15ویں عالمی…
کراچی: فلڈ ریلیف کیمپ میں خاتون اور کمسن بچی جاں بحق
کراچی: کراچی کے ضلع ملیر میں قائم سیلاب ریلیف کیمپ میں جمعرات…
کراچی میں غیر قانونی داخلے پر پولیس نے 14 افغان تارکین کو گرفتار کر لیا
کراچی: کراچی پولیس نے جمعرات کو شہر میں غیر قانونی طور پر…
کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں بیوی اور 3 بیٹیوں کے قتل کا ڈراپ سین
ہسپتال میں زیر علاج زخمی فواد نے پولیس کو ابتدائی بیان دے…
کراچی میں ایک شخص نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو مبینہ طور پر قتل کر دیا
کراچی: منگل کو کراچی کے علاقے شمسی سوسائٹی میں ایک خاتون، اس…
وائرل ویڈیو: بندر کراچی کے اسکول میں گھس گیا
کراچی: اعصاب شکن واقعے میں، ایک بندر کراچی کے جیکب لائنز ایریا…
مشہور کامیڈین اسماعیل تارا 73 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا 73 برس کی عمر میں…
کراچی ایئرپورٹ پر 10 ملین روپے کے آئی فونز ضبط
کراچی ایئرپورٹ پر 10 ملین روپے کے آئی فونز ضبط ترجمان کسٹمز…
امیر باپ کا بیٹا پولیس اہل کار کی جان لے کر پاکستان سے نکل گیا؛ سب بے خبر رہے
کل کراچی سے ایک افسوسناک خبر آئی تھی کہ ایک اور رئیس…
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری 2023 کو ہوں گے
الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد کی ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری…
کراچی: بلدیہ میں فارم ہاؤس سے 2 تشدد زدہ لاشیں برآمد
کراچی: منگل کو کراچی میں دو تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات…
کراچی میں پولیس اہلکار کی جان لینے والا سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا
انسان کے دماغ میں کب خناس سماجائے کچھ کہا نہیں جاسکتا مگر…
قائد آباد ریپ کیس کے ملزمان پولیس کی پکڑ میں
کراچی: کراچی پولیس نے ہفتے کے روز کراچی کے قائد آباد علاقے…
کراچی پولیس نے نوکر کی لاش چھوڑ کر لاپتہ ہونے والی خاتون کو گرفتار کر لیا
کراچی پولیس نے جمعہ کے روز ایک خاتون اور اس کے بیٹے…
محسن پاکستان شاعرمشرق علامہ اقبال کا 145 واں یوم پیدائش
علامہ اقبال اور قائداعظم وہ 2 عظیم شخصیات ہیں جن کے طفیل…
کراچی میں لوٹ کا بازار گرم، جیولری کی دکان سے سونا اور نقدی لوٹ لی گئی
کراچی: کراچی میں طارق روڈ پر چار مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ…
ٹیلی کام ورکرز کی ہلاکت: 12 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ پولیس کے حوالے
کراچی: کراچی میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں 2 ٹیلی کمیونیکیشن ورکرز کی…
کراچی: کمسن بھانجی سے زیادتی کرنے والا شخص اپنے 70 سالہ دوست کے ہمراہ گرفتار
کراچی: میٹروپولیٹن کے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس نے ایک شخص اور…
مچھر کالونی میں ہجوم کے ہاتھوں ٹیلی کام کمپنی کے 2 ملازمین قتل
کراچی میں جرم کاایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا جب چند شرپسندوں…
کراچی میں نیگلیریا نے شہری کی جان لے لی
کراچی میں نیگلیریا نے شہری کی جان لے لی کراچی: جناح پوسٹ…
کلفٹن میں 10سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کے دونوں ملزم گرفتار
کل کراچی میں ایک 8 سے 9 سال کی معصوم بچی کو…
پاکستان معصوم بچیوں کے لیے خطرناک ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا
پاکستان میں مظلوموں کے غموں میں کمی نہ آسکی ملکت خدداد کہلانے…
کراچی: فلڈ ریلیف کیمپ میں کمسن لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
کراچی: کراچی کے علاقے کلفٹن میں ایک نابالغ لڑکی کو مبینہ طور…
کراچی میں رواں سال ڈینگی بخار سے 47 افراد جاں بحق ہوگئے
کراچی: ڈینگی وائرل بخار نے کراچی میں ایک اور جان لے لی،…
کراچی میں اے آر وائی نیوز کی اسٹاف وین لوٹ لی گئی
کراچی: اسٹریٹ کرائمز کی ایک اور واردات میں جمعرات کو کراچی میں…
سندھ ہائیکورٹ نے این اے 237 کے ضمنی انتخاب کے نتائج کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے ضمنی انتخابات 2022 میں…
کراچی: تجاوزات مخالف مہم کے خلاف مظاہرین نے اسکیم 33 روڈ بلاک کر دی
کراچی: منگل کو کراچی کے علاقے عبداللہ شاہ غازی گوٹھ میں متوقع…
سندھ میں بلدیاتی انتخابات 3 ماہ کے لیے پھر ملتوی
الیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات تیسری بار ملتوی…
ای سی پی نے آج کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد یا ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی)،…
کراچی ضمنی انتخابات: سیکیورٹی کے لیے 5000 سے زائد اہلکار تعینات کیے جائیں گے
کراچی: سندھ پولیس نے اتوار کو دو حلقوں پر ہونے والے ضمنی…
تھانے میں چوری کا ڈراپ سین : سی سی ٹی وی کیمرے نے بھانڈا پھوڑ دیا
دو فروری کو داؤد پوتہ روڈ پر سنار سے ڈکیتی میں ساڑھے…
ٹرانسمیشن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ملک بھر کے کچھ حصوں میں بجلی کی سپلائی معطل
اسلام آباد: کراچی سمیت پاکستان کے جنوبی حصوں میں بجلی کی بندش…
کراچی : ڈاکوؤں سے واپس لے کر تھانے میں رکھے 2 کروڑ 7لاکھ روپے پھرچوری ہوگئے
کراچی میں قانون کا کھلواڑ جاری ہے قانون شکنی کی کوئی نہ…
روشنیوں کا شہر جرائم کے اندھیروں میں غرق، شہریوں کی جان و مال خطرے میں
کراچی: کراچی میں گزشتہ کئی دنوں سے جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح…
کراچی پولیس نے ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر جرمانے کی رقم میں اضافہ کرنے کا مطالبہ
کراچی:لاہور غلط پارکنگ پر جرمانے کی رقم میں اضافے کے بعد، کراچی…
دانیہ شعیب: پولیس کا کہنا ہے کہ گمشدہ لڑکی اپنی مرضی سے گھر چھوڑ گئی
کراچی: پولیس نے ہفتے کے روز کہا کہ انہیں کراچی کے لائنز…
مسلح افراد نے کراچی میں ٹیلی کام فرم کے سروس سینٹر کو لوٹ لیا
کراچی: کراچی کے علاقے صدر میں دو مسلح مجرموں نے بندوق کی…
کراچی: گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا
کراچی: کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے…
کراچی والے نے بیٹری بیچنے والے کے خلاف صارف نے عدالت سے رجوع کر لیا
کراچی کے ایک شخص نے منگل کو اپنی کم وارنٹی بیٹری کو…
کراچی میں رینجرز اور پولیس نے 5 مطلوب اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا
کراچی: پاکستان رینجرز اور سندھ پولیس نے کراچی شہر کے علاقے کورنگی…
کراچی مردہ خانے کے باہر شہری سے موٹر سائیکل چھین لی گئی
کراچی: کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ہورہا ہے اور ایسے ہی…
فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک: کراچی سی ٹی ڈی
کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ہفتے کے روز کراچی…
حیدرآباد کیش وین ڈکیتی میں پولیس نے اہم ملزم کو گرفتار کرلیا
حیدرآباد: پولیس نے انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی میں حیدرآباد کیش وین…
چینی باشندے پر حملے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
کراچی: چینی پاکستانی شہریوں پر حملے میں ایک ہلاک اور دو زخمی…
انسداد ڈینگی فیومیگیشن مہم کے دوران کرچی میونسپل کارپوریشن کاایندھن ختم
کراچی: ڈینگی اور ملیریا کی روک تھام کے لیے شروع کی گئی…
کراچی میں نا معلوم شخص نے ایک آدمی پر تیزاب پھینکا اور فرار ہو گیا
کراچی: کراچی میں نامعلوم شخص کی جانب سے تیزاب پھینکنے سے ایک…
ای سی پی نے کراچی ضمنی انتخابات کے التوا سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی
کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بدھ کے روز این اے .237…
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب عدالت سے ناراض ہوکر عہدے سے سبکدوش ہوگئے
�ایم کیو ایم کو ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ دینے کا وعدہ کرنے والی…
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے استعفیٰ دے دیا۔
کراچی: ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔…
نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے مجرم کو 26 ماہ قید 40 ہزار روپے جرمانے کی سزا
بچوں پر کیے جانے والے مظالم تھم نہ سکے -نہ آفس جانے…
کراچی کے شخص نے عصمت دری کا شکار ہونے والی بیٹی کو انصاف کے حصول تک دفنانے سے انکار کر دیا
کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی کے زمان ٹاؤن میں زیادتی اور قتل…
کراچی : ڈاکو ڈی ایس پی سے 8 لاکھ لوٹ کر فرار
سندھ کے شہر کراچی میں امن و عامہ کی صورتحال کتنی مخدوش…
اے آئی جی کراچی کا ڈاکو پکڑنے والے شہری کے لیے 50000 روپے نقد انعام کا اعلان
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی پولیس جاوید عالم اوڈھو نے…
جیو سندھ سرکار : سیلاب زدگان کے لیے پاک انگلینڈ میچ میں فری انٹری
سندھ سرکار نے سیلاب متاثرین کو خوش کرنے کے لیے ایک دلچسپ…
کراچی پولیس نے خاتون پر تشدد کرنے والے شوہر اور سسر کو گرفتار کرلیا
کراچی پولیس نے پیر کو ملیر میں خاتون پر تشدد کرنے والے…
سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی، کوٹری میں دہشت گرد گرفتار
کوٹری: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ سندھ کے شہر…
پاکستان میں آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ؛ شارٹج کابھی خطرہ
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چکی کے آٹے کی…
کراچی میں ایک اور بہت بڑے نادرا سینٹر کی تعمیر شروع
کراچی: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پانچ سال کے…
کراچی: بخار کی ادویات مارکیٹ سے غائب
کراچی: سندھ، خاص طور پر کراچی میں شدید بارشوں کے بعد پانی…
اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 53 کیسز رپورٹ ہوئے
اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے…
پاکستانی فاسٹ بولر محمد سمیع کراچی میں کار حادثے کا شکار ہوئے لیکن محفوظ رہے
کراچی: پاکستانی فاسٹ بولر محمد سمیع جمعرات کو کراچی میں کار حادثے…
سیلاب: کراچی کا پاکستان سے بذریعہ ٹرین رابطہ منقطع
کراچی: صوبہ سندھ بھر میں سیلاب سے ریل کی پٹریوں کو نقصان…
محکمہ صحت نے کراچی میں ڈینگی بخار کے 55 کیسز کی اطلاع دی
کراچی: محکمہ صحت سندھ نے منگل کو کراچی کے اضلاع میں ڈینگی…
کراچی میں ملیر ندی عبور کرتے ہوئے کنٹرول کھونے سے ایک شخص پھسل کر ڈوب گیا
کراچی: جمعرات کے روز کیمرے میں قید ہونے والے ایک افسوسناک واقعے…
پی ٹی آئی نے کراچی اور حیدر آباد میں ہونے والے عوامی اجتماعات ملتوی کر دیے
حیدرآباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شہروں میں موسلادھار بارش…
کراچی میں سیلاب کار میں سفر کرتے 7 افراد کو بہا کر لے گیا
ایک خاندان کے چھ افراد اور ان کا ڈرائیور جو کراچی سے…
کراچی کے مختلف حصوں میں بارش نے جل تھل کردیا
کراچی: منگل کی سہ پہر کراچی کے کچھ حصوں میں موسلادھار بارش…
کراچی میں ڈاکوؤں نے پیٹرول پمپ کیشئیر سے 80 لاکھ روپے چھین لیے
کراچی: پیر کو کراچی کے ابو الحسن اصفہانی روڈ پر واقع ایک…
پی ٹی آئی 19 اور 20 اگست کو کراچی، حیدرآباد میں عوامی اجتماعات کرے گی۔
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ چیپٹر کے صدر علی زیدی نے…
کراچی میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے دو مزدور جاں بحق
کراچی: کراچی کے علاقے منگوپیر میں ایک گھر میں کام کرتے ہوئے…
چینی کمپنی کراچی میں بس مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرے گی
کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے جمعہ کو کہا…
کراچی: سمندرکی سفاک لہروں نے ہوٹل گرادیا : لوگ نیچے دب گئے
کراچی میں ڈیفنس دودریا کے مقام پرسمندر کنارے بنایا گیا ایک پرانا…
کراچی: دو دریا میں واقع ریسٹورنٹ کا کچھ حصہ گر گیا
کراچی: کراچی کے دو دریا میں واقع ایک ’متروک‘ ریسٹورنٹ کا کچھ…
کراچی : بجلی کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے مزید اضافہ
بجلی کی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے-…
کراچی : شادی ہال میں محض راستہ مانگنے پرنوجوان قتل
کراچی میں شادی کے روز نوجوان جس کے بہن اور بھائی کی…
ایک ماہ میں 4 بھارتی طیاروں کی کراچی میں ہی ہنگامی لینڈنگ کیوں ؟
پاکستان میں جولائی کے مہینے میں 4 بھارتی طیاروں نے مے ڈے…
کراچی کے لوگ نئی سبزی منڈی میں سیلابی پانی سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں
کراچی کی نئی سبزی منڈی ایک فش فارم میں تبدیل ہوگئی ہے…
دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی گرفتاری کاامکان
مشہور زمانہ دعا زہرا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے…
کراچی میں بارشوں کی وجہ سے سات منزلہ عمارت گر گئی
کراچی: کراچی شہر میں بارش کے بعد موسیٰ کالونی میں پیر کو…
سندھ میں لسانی تشدد کی آگ بھڑک اٹھی: ناصر حسین شاہ
کراچی: سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ…
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں تشدد کا سلسلہ جاری، آٹھ افراد زخمی
کراچی: حیدرآباد میں نوجوان کی ہلاکت پر فرقہ وارانہ تصادم کے بعد…
حکمرانوں کے گھوڑے ایئرکنڈیشنڈ اصطبل میں پڑے ہیں اور غریبوں کے بچے شدید گرمی میں زندگی گزارنے پر مجبور
مہنگائی کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی بول پڑے۔ کراچی:…
کراچی میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا
کراچی: میٹروپولیٹن سٹی میں گزشتہ ہفتے کی شدید گرمی کے بعد شہریوں…
کراچی میں والدین کے ہاتھوں نابالغ کو مبینہ طور پر بلیڈ سے مارا گیا
کراچی: میٹروپولیٹن سٹی میں ایک خوفناک واقعہ سامنے آیا جہاں ایک نابالغ…
سنٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کا نام بدل کر بارڈر، ہیلتھ سروسز پاکستان رکھا جا رہا ہے: پٹیل
اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ آف سینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ…
آصف علی زرداری کی والدہ زرین آرابخاری کراچی میں انتقال کر گئیں
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی…
این اے 240 ضمنی انتخاب: ووٹنگ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی
کراچی: قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 پر ضمنی انتخاب جاری…
ضلع ملیر: عوامی مقامات پر منشیات کا استعمال بڑھ گیا
شاہ لطیف تھانے کے قریب لوگ قبرستان میں نشہ کرتے تھے جہاں…
کراچی سے آنے والی دعا زہراکے سیالکوٹ میں رہنے کا انکشاف
کراچی سے غائب ہونے والی کمسن لڑکی دعا زہرا ابھی تک پولیس…
دعازہرا کیس : سندھ ہائی کورٹ کی آئی جی کو کام سے روکنے کی دھمکی
کراچی سے اغواہوئی دعا بازیاب نہ ہو سکی تو دعا زہرا کیس…