چارسدہ میں کبوتوں کو آزاد کرنے کے تنازعہ پر 2 افراد جان کی بازی ہار گئے : پہلے شاہسوار کو ملنگ خان نے مار ڈالا پھر ملنگ خان کے گھر کو شاہسوار کے اہل خانہ نے آگ لگا دی : ملنگ خان ہلاک ماں شدید زخمی
چارسدہ کے پل ڈھیری کے قریب کبوتروں کے جھگڑے کے بعد دو…