کے پی میں پی- ٹی- آئی نے اے -این- پی کی بڑی وکٹ اڑا دی: خیبر پختونخواہ میں کل ایک بڑا بریک تھرو ہوا جب عوامی نیشنل پارٹی کے ایک سینئر رہنما نے اپنی خاندانی پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی
بلور خاندان کے اہم رکن اور سینیٹر الیاس بلور کے بیٹے غضنفر…