We found 0 resources for you...

ابھی ایسا کوئی ارادہ نہیں ؛الیکشن کمیشن کی کپتان کو پارٹی کی قیادت سے ہٹانے کی میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید

0 Comments

آج صبح سے میڈیا پر خبریں چل رہی تھیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور جلد ان کو…

Continue reading

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا

0 Comments

 ۔ >ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔</p> <p style=”text-align: right;”>تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی…

Continue reading

مجھے خاموش رہنے کا کوئی پیغام شاہ محمود نے نہیں دیا اور نہ ہی ہمارے درمیان کوئی تلخی ہوئی ہے چیرمین پی ٹی آئی کی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو

0 Comments

آج ایک بار پھر چیرمین تحریک انصاف اپنے خلاف 16 مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے لیے لاہور سے اسلام آباد آئے۔ پہلے وہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے جہاں سخت…

Continue reading

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے نیب آفس میں ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ کیا کیا سوال پوچھے گئے ؟کپتان نے کیا جواب دیا؟

0 Comments

آج عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ برطانوی کرائم ایجنسی تحقیقات کیس میں نیب راولپنڈی آفس پیش ہوئےچیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے نیب…

Continue reading

پیمرا نے اسلام آباد میں ریلیوں کی لائیو اور ریکارڈ کوریج پر پابندی لگا دی

0 Comments

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پیر کو سابق وزیراعظم عمران خان کی وفاقی دارالحکومت میں عدالت میں پیشی سے قبل اسلام آباد میں ریلیوں اور عوامی…

Continue reading

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر پر پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

0 Comments

لاہور: لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) نے جمعرات کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا سابق وزیراعظم عمران خان کی لائیو تقاریر اور پریس ٹاک پر پابندی کا…

Continue reading

الیکشن کمیشن نے عمران خان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ محفوظ کر لیا

0 Comments

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے منگل کو سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے…

Continue reading

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے وزیر آباد حملہ کیس کو ‘نقصان پہنچانے’ کا ذمہ دار جے آئی ٹی ممبران کو ٹھہرا دیا

0 Comments

لاہور: سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے وزیر آباد حملہ کیس کو ‘نقصان پہنچانے’ کا ذمہ دار جے آئی ٹی ممبران کو ٹھہرایا۔ تفصیلات کے مطابق جے…

Continue reading

الیکشن بارے عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانے کی گھٹیا اور مذموم کوشش ہے ؛ سلمان شہباز

0 Comments

برطانیہ سے خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے پاکستان آنے والے شہباز شریف کے چھوٹے فرزند سلمان شہباز بھی عمران خان پر برس پڑے- عمران خان کے بیان پر رد عمل جاری…

Continue reading