ی عمران خان نے ق لیگ کے سربراہ پرویز الہی کو مشورہ دیاتھا کہ اگر آپ وزیراعلیٰ بننا چاہتے ہیں اور قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتے ہیں تو ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کردیں اس طرح آپ کے بہت سے ممبران کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ مل سکتے ہیں اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کو بھی پھر اعتراض کا موقع نہیں ملے گا اس تجوزیز کو مونس الہی نے بھی پسند کیا تھا جس کے بعد یہ بھی امکان ہے کہ مسلم لیگ ق کے مونس الہی کو تحریک انصاف کے صدر کا عہدہ مل جائے -کل سحافیوں سے گفتگو میں پرویز الہی نے اس پربات کی تھی اور آج ان کی جماعت میں اس پر بات چیت ہوئی –
مسلم لیگ ق کی سینئر لیڈر شپ کے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے معاملے پر چودھری پرویز الٰہی نے مشاورت مکمل کرلی ،ذرائع کاکہناہے کہ ق لیگ نے تحریک انصاف میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کرلیاہے، جس کے بارے میں بہت امکان ہے کہ پرویز الٰہی شام 6بجے اپنے ارکان کے ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہوجائیں گے ۔
آج شام 6 بجے ق لیگ کے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا امکان
Leave a comment
Leave a comment