پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کی شدت میں زمین آسمان کا فرق ہے-کوئٹہ مری اور گلیات میں شدید سردی پڑتی ہے -جبکہ جنوبی پنجاب میں سردی کا زور بہت زیادہ نہیں ہوتامگر پنجاب کے بعض علاقوں میں گزشتہ 25 سالوں سے مالحیاتی تبدیلیوں کے بعد شدید دھند پڑتی ہے جس کی وجہسے ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرما میں چھٹیوں کا شیڈول وہاں کے علاقے کے درجہ حرارت کو دیکھ کر کیا جاتا ہے
پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات 24سے 31 دسمبر تک ہوں گی#DunyaNews #WintersVacations #Schools pic.twitter.com/IXP7ZKhQT4
— Dunya News (@DunyaNews) December 15, 2022
راولپنڈی کی 3 پہاڑی تحصیلوں میں موسم سرما کی چھٹیاں دیدی گئی، مری ، کوٹلی ستیاں اور کہوٹہ میں چھٹیاں20 دسمبر تک 4 مارچ ہوں گی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پنچاب گورنمنٹ نے 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا.
سکول 2 جنوری بروز سوموار کو کھلیں گے۔ pic.twitter.com/25PQNxtyhH
— DTE PUNJAB DSD (@DsdDte) December 14, 2022
سندھ کے تعلیمی اداروں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلانhttps://t.co/j8YovM8rB0 pic.twitter.com/aFjYhAdNlf
— BOL Network (@BOLNETWORK) December 8, 2022
لاہور سمیت پنجاب بھر میں 24 تا 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی اور 2 جنوری 2023 سے پنجاب بھر کے سکولوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔تاہم 3 جنوری سے لاہور میں 15 جنوری تک 4 دن کلاسز ہونگی -سندھ بھر میں بھی تعطیلات 22 دسمبر تا 31 دسمبر تک ہونگی