ایک طرف دنیامیں مارا ماری ،لڑائی جھگڑے اور جنگ وجدل کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب 4 سال بعد ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کاآغاز بھی 20 نومبر سے ہورہاہے جس میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے مسافر اور شائقین قطر کی پرواز پکڑیں گے اور ان میں بعض ممالک ایسے بھی ہیں جنہیں پرواز کے لیے یوکرین اور روس کے اوپر سے گزرنا پڑے گاجو جان لیو ثابت ہوسکتا ہے اس لیے فٹ بال کے اس عالمی معرکے سے قبل فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو نے 1 ماہ کے لیے روس یوکرین جنگ روکنے کی درخواست کر دی -ان کا کہان تھا کہ روس اور یوکرین
فیفا کے صدر کی ورلڈ کپ کیلئے ایک ماہ تک روس یوکرین جنگ روکنے کی اپیل https://t.co/CNuK8lLtbB
— ModXpress (@ModXpresss) November 17, 2022
ایک ماہ کی جنگ بندی کا فوری اعلان کریں تاکہ دنیا ان کے شر سے محفوظ رہ سکے
فیفا ورلڈ کپ سیالکوٹ میں تیار شدہ ’الریحلہ‘ فٹ بال سے کھیلا جائے گا pic.twitter.com/cyiFLulWpQ
— Muhammad AbuBakar (@SrAbuBakr) November 18, 2022
ورلڈ کپ ٹرافی کی جھلک دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے شائقین قطار میں کھڑے ہیں۔ فٹ بال ٹورنامنٹ 20 نومبر سے شروع ہوگا اور فائنل 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا#FIFAWorldCup ⚽https://t.co/uYoLx5aiO5 pic.twitter.com/awLtO1mOUH
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) November 17, 2022
گیانی انفینٹینو کا کہنا تھا کہ کچھ ایسے انسانی کوریڈور کھولے جائیں یا کچھ بھی کیا جائے جس سے مذاکرات کا دروازہ کھلے۔ ہم جانتے ہیں کہ فٹ بال کا کھیل عالمی مسائل کو حل نہیں کر سکتا تاہم کھیل ایک دوسرے کو قریب لاتے ہیں اور ہمیں اس عالمی مقابلے کو ایک موقع دینا چاہیے۔ فیفاورلڈکپ 20نومبر سے شروع ہوگااور 18دسمبر تک جاری رہے گا۔