پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما ماہ نور سومرو نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ خدارا فیک نیوز سے پرہیز کریں -میری اور بلاول کی شادی میں کوئی صداقت نہیں ہے وہ ہماری پارٹی کے چئیر مین ہیں اور پیپلز پارٹی سب جیالوں کی فیملی ہے
کیا بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کی بانی کارکن کی بیٹی سے شادی کر رہے ہیں ؟ وضاحت سامنے آ گئی ، جانئے #BilawalBhuttoZardari
Link : https://t.co/RWJZ01XzQC
— Siasat.pk (@siasatpk) October 21, 2022
بلاول بھٹو سے شادی، ماہ نور سومرو نے تردید کردی https://t.co/xoHMbnKV3E
— TopUrdu (@TopUrdu01) October 21, 2022
ہیلو میگزین نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی ماہ نور سومرو کے ساتھ طے پائی ہے. وہ پیپلز پارٹی کی بانی کارکن رقیہ خانم سومرو کی پوتی ہیں. میگزین نے یہ بھی کہ ڈالا تھا کہ دونوں کی شادی کی تقریب کراچی میں ہوگی.
چند دنوں سے جھوٹی افواہ پھیلاٸی جا رہی ہے کہ بلاول کی شادی ماہ نور سومرو سے طےکر دی گٸی ہے اس بات میں کٸی صداقت نہیں ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ اس قوم کو ہدایت دے۔ ہم @BBhuttoZardari خود ہی کنفرم کر دے تاکہ لوگوں کو یہ بات کلیٸر ہوجاٸے۔@AseefaBZ @BakhtawarBZ pic.twitter.com/Y9uls1iwxV
— Muqaddas Razzaq (@MuqaddasRzq) October 20, 2022