پاکستان کے موجودہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے ان صحافیوں کے منہ پر یہ کہ کر تالا لگا دیا کہ وہ اس سال 30 نومبر تک آرمی کے سپہ سالار کا عہدہ چھوڑ دیں گے اس سے پہلے کئی مرتبہ یہ بات دوبارہ گردش کررہی تھی کہ شائید آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو شہباز حکومت ایک سال کی ایکسٹینشن دے رہی ہےپاکستان کے سپہ سالار نے اپنی فوجی جوانوں کو سیاست سے دور رہنے کا مشورہ بھی دے دیا جس کے بعد حکومت نے اسلام آباد کو سیل کرنے کی تیاری شروع کردی -کنٹینرز لگادیے گئے ہیں جبکہ اسلام آباد میں فوج بھی طلب کرلی گئی ہے
آرمی چیف کا بیان اور جیو نیوز کی کمنٹری
بڑی دلچسپ صورتحال ہے pic.twitter.com/dawsuvxDmu
— Zubair Ali Khan (@ZubairAlikhanUN) October 5, 2022
جنرل قمر جاوید باجوہ کا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ”مدت ملازمت پوری ہونے پر عہدہ چھوڑ دوں گا“ , وعدے پر عمل کریں گے، مسلح افواج خود کو سیاست سے دور کر چکیں اور اس طرح دور ہی رہنا چاہتی ہیں۔
آرمی چیف یہ بیان دیکر یہ بتائیے ہیں کہ افواج تو سیاست سے دور رہنا چاہتی ھے لیکن سربراہ سیاستدانوں کے ساتھ مل کر ملک کی جمہوریت کو کنٹرول کرنا چاہتا ھے یہ گیم اب ب نقاب ہو چکی ھے مزید یہ آنکھ مچولی نہیں چلے گی https://t.co/1JPSPKoTkq
— Shakeela Iqbal (@ShakeelaIqbal32) October 5, 2022
نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ مدت ملازمت پوری ہونے پر سبکدوش ہو جاؤں گا ،اپنے وعدے پر عمل کریں گے ،