انگلینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں 315 رنز بنانے والے محمد رضوان آج کا میچ نہیں کھیل سکیں گے ڈاکٹر نے انہیں آج آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پانچویں میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر محمد رضوان کو کمر میں گیند لگی تھی -جس کی تکلیف کے سبب میچ کے دوران محمد حارث نے ان کی جگہ وکٹ کیپنگ کے فرائض سر انجام دیے تھے
سیریز میں ریکارڈ رنز بنانے والے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آج آرام کریں گے پانچویں میچ میں ان کی کمر پر گینڈ لگی تھی محمد حارث آج ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ڈبیو کریں گے #PAKvENG
— Sohail Imran (@sohailimrangeo) September 30, 2022
پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے پر فخر ہے، ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے مکمل اظہار کی کوشش کروں ،پاکستانی وکٹ کیپر محمد حارث@TheRealPCB #Pakistan#T20WorldCup#PakvsEng2022#PAKISTANvsENGLAND#UKSePK#khabraindigital#channelfivepakistan pic.twitter.com/Qg7N36R7Xz
— Khabrain Digital (@daily_khabrain) September 30, 2022
ڈاکٹرز نے محمد رضوان کو مزید آرام کا مشورہ دیا ہے جس کی وجہ سے وہ آج کے میچ میں حصہ نہیں لیں گے۔ ان کی جگہ متبادل وکٹ کیپر محمد حارث کو کھلایا جائے گا۔ وہ اس میچ کے ذریعے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کریں گے۔