حنا پرویز بٹ اکثر خطرناک قسم کے بیانات دیتی رہتی ہیں مگر آج انھوں نے تحریک انصاف کے حوالے سے جو ٹویٹ کیے ہیں وہ ماحول کو خراب کرنے میں اہم کردار ادا کریں گےسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر لیگی رہنما نے پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان کی اے بی سی پوری ہی نہیں ہو رہی تھی، وہ ایکس ،وائی کی بات کررہے تھے ان کی یہ خواہش زرداری صاحب نے پوری کر دی
اس میں کوئی شک نہیں کہ کل شہباز گل نے بھی اسی قسم کی بےتکی بڑھکیں ماری تھیں جس کا مسلم لیگ نون نے دوست مزاری کے فیصلے کے بعد طنز کا نشانہ بنایا تھا
انھوں نے اپنے ٹویٹ میں یہ بھی لکھ ڈالا کہ آپ کے لیے رانا ثنااالہ ہی کافی ہے باہر نکلنے سے پہلے ان کا نام ذہن میں رکھیے گا