پاکستان کے رنگیلے سیاستدان اور اینکر عامر لیاقت حسین بھی ووٹ ڈالنے کے لیے اسمبلی پہنچ گئے
“جب صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آج آپ کسے ووٹ ڈالیں گے ؟تو انھوں نے کہا کہ “شہباز شریف کو
اس سے پہلے بھی عامر لیاقت عمران خان پر کھل کر تنقید کرتےرہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ
وہ اب ایم کو ایم کی جانب سے اگلا الیکشن لٹیں گے جب ان سے ایک اور سوال کیا گیا کہ آپ
کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ آپ بہت جلدی سے آگے پیچھے ہوجاتے ہیں اس پر آپ کیا کہیں گے توانھوں نے کہا کہ اس وقت
تو میں آگے جارہا ہوں پیچھے کی جانب نہیں -یہ کہ کر وہ اسمبلی میں داخل ہوگئے