پاکستانی قوم آج کل شدید کرب سے گزر رہی ھوگی کیونکہ انٹر نیٹ سلو چل رہا ھے
جس کی وجہ سے کاروباری امور میں بھی وقت زیادہ صرف ہورہا ہے
مگر آپ ٹینشن نہ لیں اس کی وجہ زیر زمین سمندر میں بچھائی جانے والی فجیرا کیبل میں پید ا ہونے والا فالٹ ھے
جسے تلاش کیا جاارہا ھے اس فالٹ کے نتیجے میں 40 ٹیرا بائٹ شارٹ فال پیدا ہوا ہے جس کے باعث انٹرنیٹ ٹریفک پر دباؤ بڑھ گیا ہے
انٹرنیٹ انتظامیہ زیادہ ٹریفک والی کیبل کا لوڈ کم دباؤ والی کیبل پر شفٹ کررہی ہے
مگر یہ پرابلم مکمل ٹھیک ہونے میں چند دن لے سکتا ہے