لاہور کے علاقے سمن آباد میں گلی میں بکروں کو سیر کراتے شہری سے بکرے چھیننے والے ڈکیت پولیس نے گرفتار کرلیے -پولیس کے مطابق ملزمان نے اس سے پہلے کسی شخص سے گاڑی چھینی ،بعد میں شہری سےبکرے چھینے اور کار شیرا کوٹ میں چھوڑ ی اور بکرے لےکرفرارہوگئے ۔ان کا کہنا تھاکہ بکرے چھیننے والے چوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ملزمان نے 10 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سمن آباد میں شہری سے بکرے چھیننے گئے تھے، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی تھی۔جس پر لوگوں بالخصوس بچوں میں بہت مایوسی پھیلی تھی کیونکہ والدین نے اپنے بچوں کو سختی سے منع کردیا کہ کوئی بھی بکرے یا قربانی کے جانوروں کو گھمانے کیلئے گلی یا سڑک پر نہیں جائے گا –
لاہور میں شہری سے بکرے چھین کر فرار ہونے والے ڈاکو پکڑے گئے
![](https://thesocialpakistan.com/wp-content/uploads/2024/06/goat-860x860.jpg)
You Might Also Like
TAGGED:
ڈاکو, قربانی کے بکرے, گرفتار, لاہور, واردات
Sign Up For Daily Newsletter
Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Leave a comment
Leave a comment
Stay Connected
- Advertisement -