جھنگ کی تحصیل شور کوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہا۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ طیارہ چک کے قریب ہی کھیتوں میں گرا جس کی وجہ سے زمین پر بھی کوئی نقصان نہیں ہوا۔ اس موقع پر وہاں کے ایک مقامی صحافی غظنفر عباس نے ویڈیو بھی شیئرکی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا ۔
شور کوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ
![](https://thesocialpakistan.com/wp-content/uploads/2024/05/211s-860x860.jpg)
You Might Also Like
TAGGED:
پائلٹ محفوظ, پاک فضائیہ, شورکوٹ, طیارہ گرگیا
Sign Up For Daily Newsletter
Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Leave a comment
Leave a comment
Stay Connected
- Advertisement -