اے این پی نے منی بجٹ کی حمایت سے انکار کردیا

حکومت نے عوام پر 170 ارب روپے کے مزید ٹیکس لگانے کی منظوری کے لیے بل پارلیمنٹ میں پیش کیا تو حکومت کے اتحادی پر اس فیصلے پر ناراض دکھائی دیے -کل تحریک انصاف کے منحرف رکن نے حکومت کو ووٹ دینے سے صاف انکار کیا اور آج اے این پی نے پی اعلان کردیا … Continue reading اے این پی نے منی بجٹ کی حمایت سے انکار کردیا