پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ

SA vs Pak - 3rd ODI - Babar Azam revels in his top order conquering South  Africa

 پاکستان اور انگلیند کی ٹیمون کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج 8 جولائی کو کارڈف میں کھیلا جارہا ہے

Pakistan cricket team to leave for UK on Sunday, 6 out of 10 infected players test Covid-19 negative | Deccan Herald

انگلینڈ کی پوری ٹیم کورنٹائن ہونے کے بعد نئی ٹیم پاکستان کے مدمقابل اتری ہے جس کا یقینا پاکستانی ٹیم کو بے حد فائدہ ہوگا پاکستان 6 برس کے بعد انگلینڈ کا دورہ کررہا ہےپاکستان نے ابتک 933 ون ڈے میچز کھیلے ہیں ان مین سے 490 مین اسےکامیابی نصیب ہوئی 414 میں شکست اور 9 میچز ٹائی  ہوئے 20 میچز کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا وہ بارش کی نظر ہو گئے

Eng vs Pak 2021 - England ODI squad forced to self-isolate after positive Covid-19 tests

پاکستانی کھلاڑیوں نے کچھ ایسے ریکارد بنائے جن سے وطن کا نام روشن ہوا پاکستان کے شعیب اختر نے انگلیند کے خلاف 2013 میں 161 کلومیٹر فی گنۓہ کی رفتار سے دنیا کی تیز ترین گیند کروائی  ،شاہد آفریدی  نےاپنے کیرئیر مین 476 چکے مارے ،محمد یوسف نے 11 ٹیسٹوں  مین 99 کی اوسط سے 1788 رنز بنائے اس دوران انھوں نے 9 سنچریاں بھی بنائیں وسیم اکرم ویسے تو زبردست باولر تھے تاہم ینھوں نے زمبابوے کے کلاف 12 چھکے لگا کر نیا ریکارڈ بنایا وسیم اکرم دنےا کے واحد کھلاری ہین جنھون نے   400 وکٹیں حاصل  کیں اور ڈبل سنچری بھی بنائی

Will they keep failing and will we keep playing them?' former Pakistan players slam team's England outing | Sports News,The Indian Express

Read Previous

5th Martyrdom anniversary of Burhan Muzzafar Wani, the voice of Kashmiri Youth.

Read Next

Shahroz and Sadaf talk about what lead them to get married.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *