ایشیاءکپ کا چھٹا میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان آج لاہور میں کھیلا گیا سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 291 رنز بنائے -افغانستان کو سپر 4 میں کوالیفائی کرنے کے لیے 292 رنز 37 اوور اور ایک گیند پر پورے کرنے تھے مگر ٹارگٹ کے بہت قریب آکر افغانستان ایک بار پھر ہمت ہار گئی اور جیتا ہوا میچ اپنی ناتجربہ کاری کی وجہ سے ہار گئی -اور یوں سری لنکا نے سپر 4،مرحلے کے لیے کوالی فائی کرلیا اور افغانستان کی ٹورنامنٹ سے چھٹی ہوگئی –