لاہور میں بابر اعظم کو پولیس نے روک لیا -اطلاعات کے مطابق بابر اعظم اپنی بڑی سی لگژری گاڑی میں لبرٹی مارکیٹ کے قریب گھومتے پھر رہے تھے کہ پولیس نے روک لیا اس کی وجہ یہ تھی کہ ان کی گاڑی کی نمبر پلیٹ پر لکھا نمبر واضح نہیں تھا نمبر پلیٹ کا سائز بھی سٹینڈرڈ سائز سے چھوٹا نکلا جس پر پولیس نے ان کو نبر پلیٹ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا -بابر اعظم نے ان
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم لاہور میں قانون کی خلاف ورزی کرتے پکڑے گئے، وارننگ جاریhttps://t.co/AuVbljcsQB@babarazam258 pic.twitter.com/bIe7WH68RU
— UrduPoint اردوپوائنٹ (@DailyUrduPoint) May 20, 2023
کی بات سن کر اس پر عمل کرنے کا وعدہ کیا -جس کے بعد پولیس نے انہیں آگر بڑھنے کی اجازت دے دی مگر اس سے پہلے بابر اعظم کے ساتھ سیلفیاں لیں -بابر اعظم کو سامنے دیکھ کر پولیس اہل کاروں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا –