کل جہاں تیز اندھی لوگوں کے لیے موت اور حادثات کا باعث بنی وہیں سرکس کے شیروں کے لیے آزادی کا ذریعہ بھی بن گئی شیخوپورہ شہر میں تیز آندھی کے باعث سرکس کے شیروں کا پنجرہ الٹ کر کھل گیا جس کے نتیجے میں چاروں شیر بھاگ نکلے – شیخوپورہ میں پنجرہ کھلنے کے باعث سرکس کے شیر بھاگ گئے,واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار پہنچ گئے اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام شیروں کو پکڑ لیا۔کل پنجاب میں شدید آندھی سے بہت زیادہ نقصان ہوا تھا اس میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے –
آندھی کے باعث شیروں کا پنجرہ الٹ کر کھل گیا ؛چار شیر فرار
TAGGED:
ریسکیو اہلکار, شدید آندھی, شیخوپورہ, شیر فرار, موسم
Sign Up For Daily Newsletter
Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Leave a comment
Leave a comment
Stay Connected
- Advertisement -