آج بہاول پور میں کے ہوسٹل میں بارش کی وجہ سے چھت گرگئی جس کے ملبے تلے آ کر 2 طالبات جاں بحق ، 2 شدید زخمی ہو گئیں۔
بہاول پور ۔ حادثہ
بہاولپور ریاض کالونی میں نجی گرلز ہاسٹل کی دو چھتیں گر گئیں۔
بہاولپور حادثے میں دو طالبات جاں بحق / دو شدید زخمی
بہاولپور ۔ نعشوں اور زخمی طالبات کو ہسپتال منتقل کردیا گیا @ACSSouthPunjab @theiubwp pic.twitter.com/dTyF9Fm4Pd
— Shahzad Gujjar (@Shahzad45978606) April 29, 2023
بتایا گیا ہے کہ نجی ہاسٹل میں مقیم طالبات اپنے کمروں میں موجود تھی کہ اچانک زور دار دھماکے سے چھت آ گری، بھاری ملبے کی زد میں آ کر 4 طالبات شدید زخمی ہو گئیں جن میں سے 2 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں تاہم دیگر 2 کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا خیال ہے کہ گزشتہ سال میں موسلادھار برشوں کی وجہ سے ہاسٹل کی چھت بوسیدہ ہوگئی تھی جس کی وجہ سے یہ المناک سانحہ رونما ہوا –