پاکستان میں رمضان المبارک میں لوگوں کی سہولت کے لیے دفتری اور تعلیمی اوقات میں تبدیلی کی جاتی ہے -اس سال بھی محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری کر د یے ۔
محکمہ تعلیم پنجاب کا ماہ رمضان میں سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاریhttps://t.co/cuMwARfk0e pic.twitter.com/THISGKdejh
— Daily Qudrat ( Pakistan Latest News ) (@DailyQudrat) April 1, 2022
محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک کیلئےاسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیے۔
پرائمری اسکولوں کی پہلی شفٹ صبح ساڑھے 7 بجے سے دن 12 بجے تک ہوگی، محکمہ تعلیم#SindhGovernment #SindhGovt #Sindh #sindhschools #RAMZANTimings #SindhDigitalTV pic.twitter.com/DTtixr5MZ2
— Sindh Digital TV (@SindhDigitalTv) March 21, 2023
پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ پیر سے جمعرات تک سکول ساڑھے 7 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کھلیں گے ،جمعہ کو ساڑھے 11 بجے تک سکولز میں تدریسی عمل جاری رہے گا ،ڈبل شفٹ والے سکولز 7:15 سے 12:15 اور 12:30 سے 4:30 بجے تک ہوں گے ۔