ڈیرہ غازی خان میں ٹرالر کی کار کو ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ڈیرہ غازی خان میں کار اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم ، کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہو گئے
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈی جی خان انڈس ہائی وے پر پیش آیا جبکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد ایک ہی خاندان سے تھے، pic.twitter.com/U3rQ5OsW65
— Aware International (@aware_official1) February 11, 2023
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈی جی خان انڈس ہائی و ے پر کار میں سوار 5 افراد کو تیز رفتار ٹرالر نے ٹکر مار دی، حادثے میں تمام افراد جاں بحق ہو گئے -حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت خاندان کا تعلق دری ڈھولے والے سے بتایا گیا ہے۔