عدلیہ وہ ادارہ ہے جس کا کام عوام کو انصاف فراہم کرنا ہے -مگر ہماری بدقسمتی دیکھیں کہ یہاں ایسے ججز کی بھرمار ہے جو سر تا پا کرپشن میں لتھڑے ہوئے ہیں -یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی عدلیہ کاانصاف کی فراہمی میں 130 واں نمبر ہے -تاہم آج اس سلسلے میں ایک اچھی خبر آئی کہ بدعنوانی میں ملوث ایک کرپٹ جج کو نوکری سے ہی نکال دیا گیا-
قومی خزانے کو ڈیڑھ کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے پر جج کو نوکری سے برخاست کردیاگیا۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سید اصغر شاہ کو کرپشن الزامات ثابت ہونے پر جج کو نوکری سے برخاست کر دیاگیا ۔
عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہاگیاہے کہ ملزم نے قومی خزانے کو 15 ملین کا نقصان پہنچایا،ملزم سے 12 ملین وصول کرلیے گئے ہیں جبکہ 3 ملین روپے باقی ہیں۔
قومی خزانے کو ڈیڑھ کروڑکا چونا لگانے والا جج نوکری سے فارغ
Leave a comment
Leave a comment