تر کی اور شام سمیت مختلف ملکوں میں شدید زلزیوں نے تباہی مچای – زلزلے سے 310 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے، زلزلہ اس قدر ہولناک شدت کا تھا کہ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں،کئی افراد ملبے تلے دب ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ترکی میں زلزلہ
یا الله تمام مسلمان بہن بھائیوں پر اپنا خاص کرم فرما اور ان کی حفاظت فرما۔۔۔ pic.twitter.com/pAjMzea5Kh
— Ch.Shahzad Gill (@ShahzadGill202) February 6, 2023
ترکی 😭 یا اللہ اپنا رحم فرما
زلزلہ آنے سے اب تک 400 سے زائد فراد وفات پا گے pic.twitter.com/OMjp5W2xIQ
— Naya Pakistan (@Naya__Pakistan_) February 6, 2023
https://twitter.com/Rrzvi23892/status/1622493473848033280
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ترکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت7.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کے گہرائی 17.9 کلومیٹر تھی ، زلزلے کا مرکز تر کی سے جنوب میں تھا۔