شاہنواز امیر نے کچھ عرصہ قبل اپنی اہلیہ سارہ انعام کو گھریلو جھگڑےکےبعد گھر میں قتل کردیا تھا -اس پر ان کے خلاف مقدمہ دائر کرکے گرفتار کرلیا گیا تھا -آج مقامی عدالت نے سارہ انعام قتل کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر سے اسلحہ برآمدگی کیس میں فرد جرم عائد کردی۔
سارہ انعام قتل کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر پر فردجرم عائد pic.twitter.com/uJBylotNlk
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 6, 2023
اسلحہ برآمدگی کیس: سارہ انعام قتل کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر پر فردجرم عائد https://t.co/6UBh9LKGpR
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 6, 2023
ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر پر فرد جرم عائید کردی گئیتاہم ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا۔عدالت نے حکم دیا کہ شاہنواز امیر سے اسلحہ برآمدگی کیس کا باقاعدہ ٹرائل 20 فروری سے شروع کیا جائے گا۔جس کے بعد انہیں سزا سنائی جائے گی