مسلم لیگ کی ناکام پالیسیوں نے مسلم لیگ کے قریب سمجھے جانے والے صحافیوں کا ضبط بھی جواب دینے لگا ہے اور وہ بھی اب ن لیگ کے غلط فیصلوں پر کھل کر تنقید کرنے لگے ہیں اب ا ن میں رؤوف کلاسرا بھی شامل ہوگئے ہیں – صحافی رؤف کلاسرا نے مسلم لیگ( ن) کی جانب سے سابق بیورو کریٹ احد چیمہ کا نام نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تجویز کرنے پر (ن) لیگ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا.
عمران خان نے جیسے ہی کہا اسمبلی واپسی کا تو ان کا یہ حال ہے کہ جو سپیکر کہتا تھا ہر ایک سے بات کرکے منظور کروں گا استعفے اس نے فوراً استعفے منظور کر لیے اور الیکشن کمیشن نے چند منٹوں میں نوٹیفیکشن نکال دیا۔🤪
خان نے ہر طرف سے گھیر لیا ہے ان کو
🤣🤣🤣 pic.twitter.com/RaPQJRojTe— TanoliKhan999 (@Khan999Tanoli) January 17, 2023