نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان نے آج ذمہ دارنہ بیٹنگ کی ،پاکستان نے سعود شکیل اور سرفراز احمد کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 407 رنز بنا لیے ۔پاکستان نے تیسرے روز کاکھیل 154 رنز سے شروع کیا ،
It’s all to play for after an even contest on day 3 of the second test.#PAKvsNZ pic.twitter.com/tRC8ABFVHR
— Multan Sultans (@MultanSultans) January 4, 2023
اوپنر امام الحق 83 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، عبداللہ شفیق 19، شان مسعود 20، کپتان بابراعظم 24، آغا سلمان 41، حسن علی 4، نسیم شاہ بھی 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ سرفراز احمد اور سعود شکیل نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں 150 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی ۔ سرفراز 78 رنز بناکر سٹمپ آؤٹ ہوئے
Three fifties in three innings for Sarfaraz Ahmed since his return to the Pakistan Test side 👏
📸: Wisden Cricket#PAKvNZ #PakvsNZ #SarfarazAhmed #Pakistan #PakistanCricket #Cricket pic.twitter.com/7iIP5sjcgr
— CricStats (@_CricStats_) January 4, 2023
۔پاستان کو نیوزی لینڈ کا سکور برابر کرنے کے لیے مزید 42 رنز کی ضرورت ہے اور اس کا ایک کھلاڑی باقی ہے -سعود شکیل 124 رنز کے ساتھ کیریز پر موجود ہیں-