سپیکر اسمبلی سبطین خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 جنوری کو طلب کرلیا جس میں پرویز الہی 186 کا میجک نمبر حاصل کرنے کی کوشش کریں گے اور اگر وہ اس میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو 11 جنوری کو اسبملیاں تحلیل کردی جائیں گی -اب اصل امتحان پرویزالہی کا ہے جو یہ دعویٰ کرتے آئے ہیں کہ ان کے تمام ممبران ان کے ساتھ ہیں –
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9جنوری کو دن 2بجے طلب ،نوٹیفکیشن جاری
لاہور،اسپیکر محمد سبطین خان پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے
پنجاب اسمبلی کا اجلاس11کے بجائے 9جنوری کو دن 2بجے طلب ،نوٹیفکیشن جاری pic.twitter.com/LIcNpdwPDR
— Aftab Khan (@AftabAhmadKhaa) January 2, 2023
دوسری جانب آج یہ بھی خبر آئی ہے کہ پیپلز پارٹی بلوچستان میں کئی ممبران سوبائی اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کے بعد اب تحریک انصاف کے ممبران توڑنے کی کوشش کریں گے -اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان کامیاب ہوتے ہیں یا پی ڈی ایم والے اپنا جادو دکھاتے ہیں –