پاکستان کا زرمبادلہ تاریخ میں پہلی بار 6ارب ڈالر سے کم رہ گیا ہے -اور اگلے ماہ آئی ایم ایف کی ایک ارب ڈالر کی قسط بھی ادا کرنی ہے جس کے بعد ڈیفالٹ کے چانسز اور زیادہ بڑھ جائیں گے -ملک بھر میں بجلی اور گیس کی قلت کی وجہ سے ٹیکسٹائل ملز کی بندش کے بعد اب مرغیوں کی فیڈ تیار کرنے والے فیکٹریاں بھی بند ہونا شروع ہو گئی ہیں لیکن اس کی وجہ بجلی گیس نہیں بلکہ سویابین ہے جس کے کنٹینرز پورٹ پر پھنسے ہیں۔
تجربہ کار حکومت کی تباہ کاریاں
ال پاکستا ن ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کاملک بھر میں فیکٹرفیکٹریاں بند کرنے کا اعلان @TeamiPians#چور_کھا_گئے_پاکستان pic.twitter.com/bZyDazK9aS
— Shabana Anjum🇵🇰 (@ShabanaAnjum001) December 28, 2022
https://twitter.com/NaeemTLP3281060/status/1609137019514494976
پاکستان نے اگر ڈیفالٹ سے بچنا ہے تو آئی آیم ایف کی تمام شرائط ماننا پڑیں گی مگر اس سے سارا بوجھ عوام پر آئے گا یہ نہ ہو کہ عوام کا ردعمل آجائے اور وہ سڑکوں پر نکلا آئیں اگر ایسا ہوگیارتو سری لنکا سے زیادہ برے حالات ہوجائیں گے کیونکہ پاکستان سری لنکا سے کہیں زیادہ بڑ املک ہے �اور یہاں کے لوگ 9 ماہ سے جہنم جیسے ماحول میں سانس لے رہے ہیں –