کل بھارت میں شوبز سے تعلق رکھنے والی اک نوجوان لڑکی کو جان سے مار دیا گیا جس پر اس کے شوہر نے بیان دیا تھا کہ وہ ایک جگہ رکے تو ڈاکوؤں نے ان کو لوٹنے کی کوشش کی اور جب ڈاکؤوں نے اکاش شرما جو مقتولہ کا شوہر ہے کو مارا پیٹا تو وہ اس کی جان بچانے کے لیےان کے سامنے کھڑی ہوگئی جس پر اس کو گولی لگ گئی مگر یہ سٹوری پولیس کو مشکوک لگی تو انھوں نے اس لڑکی کے شوہر کو شامل تفتیش کرلیا – لیکن اب ایسا معلوم ہوتاہے کہ یہ کیس اتنا سیدھا نہیں جتنا دکھائی دیتا ہے ، پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعداداکارہ کے شوہر پراکاش کمار کو مبینہ طور پر بیوی کو قتل کر نے اور غلط معلومات دینے کے الزام میں حراست میں لے لیاہے ۔
بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ریا کماری کو مغربی بنگال میں مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر گولی مار کر قتل کردیا گیا pic.twitter.com/bMlbf9gBBz
— MM News (@mmnewsdottv) December 28, 2022
ویسٹ بنگال پولیس کے اداکارہ کے شوہر سے سخت سوالات نے کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا ۔ پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ پراکاش کمار کو گرفتار کر لیا گیا – پولیس نے اس بات کی تصدیق کی کہ اداکارہ کے اہل خانہ کی جانب سے شوہر پراکاش کمار کے خلاف درخواست دائر کی گئی کہ یہ ان کی بیٹی کو مرتا پیٹتا تھا اور اسے ذہنی اذیت کا شکار رکھتا تھا جس سے وہ چڑچڑی ہوگئی تھی مقتولہ کے اہل خانہ کے اس بیان نے پولیس کے شک کو مزید پختہ کر دیا ۔
معروف بھارتی اداکارہ کو کر قتل کر دیا گیا https://t.co/fdhDhIA7MU pic.twitter.com/ufOWD6JCRv
— City42 (@city42) December 29, 2022
یہ بات بھی سامنے آئی کہ ایشا عالیہ دارصل پراکاش کمار کی دوسری بیوی تھی اور اداکارہ کے اہل خانہ کی جانب سے پراکاش کمار کی پہلی اہلیہ پر بیٹی کو دھمکیاں دینے کا الزام بھی عائد کیا گیا۔ابتدائی طور پر اداکارہ کی موت پر شوہر نے موقف دیا تھا کہ یہ واقعہ ایک ہائی وے پر پیش آیا جب وہ اپنی فیملی کے ساتھ شاپنگ کیلئے کولکتہ جارہے تھے کہ راستے میں ہائی وے پر تین ڈاکوﺅں نے ان پر حملہ کیا جب ایشا بیٹی کو گاڑی میں کھانا کھلا رہی تھی � جس کو مشکوک جان کر پولیس نے پراکاش کمار کو شامل تفتیش کرلیا -��� �� ����� ������ �� ������ ���� �� ���� ����� ��� ��� ۔
بھارتی اداکارہ ریا کماری کو ہائی وے پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا: https://t.co/jnwt9HmMqs#IndianActress #Bollywood #Movies pic.twitter.com/2EdJ23PwW3
— Pyara Kashmir (@PyaraKashmir) December 29, 2022
پولیس کو پہلے ہی پراکاش پر شک تھا جیسا کہ پولیس کو اس کی گاڑی سے گولی کا خول ملا تھا اور پوسٹ مارٹم میں یہ بات سامنے آئی کہ ایشا پر گولی نہایت قریب سے چلائی گئی جس سے موت پکی تھی ۔ اداکارہ کو ایس ایس سی میڈکل کالج لے جایا گیا تھا ۔ابھی تک یہ بات سامنے نہیں آئی کہ آکاش نے اس جرم کا اعتراف کرلیا ہے یا نہیں اس کافیصلہ اب عدالت میں ہی ہوگا –