پاکستان کے موجودہ وزیراعظم نے 9 ماہ میں ہونے والی مہنگائی کا ذمہ دار بھی عمران خان کو ہی قرار دے دیا- ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ عمران نیازی نے پاکستان کو دیوالیہ کرنے کی کوشش کی،ہماری مخلوط حکومت نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ سابق حکومت کی غلط پالیسی کے باعث ملک میں تباہی آئی،گزشتہ حکومت میں برادر ممالک ہم سے ناراض ہوئے
، پاکستان کی عزت کو عمران نیازی نے خاک میں ملایا۔لیکن عوام پر اس وقت کیا گزررہی ہے شہباز شریف نے اس پر بات نہیں کی منگائی نے عوام کو ڈیفالٹ کرکے رکھ دیا کاروبار برباد ہوگی انڈسٹری بند ہونے لگی-
ڈی آئی خان: وزیراعظم شہباز شریف کی متعدد ترقیاتی منصوبوں کی تقریب میں شرکت https://t.co/vZVhpBzAr9
— PMLN (@pmln_org) December 26, 2022
مگر پی ڈی ایم کے مختلف الیکشن ہارنے کی وجہ ان کا یہی طرز عمل ہے کہ وہ 90کی دہائی کی سیاست سے باہر نہیں آرہے ابھی چند روز قبل مریم اورنگزیب اپنی پریس کانفرنسمیں کہ رہی تھیں کہ ہم نے مہنگائی کنٹرول کرلی معیشت کو سبنھال لیا ملک ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے سٹیٹ بینک کے بیان مے مچابق 11 ارب ڈالر کی 9 ماہ میں کمی ہوگئی پاکستان کا زرمبادلہ 7 ارب ڈالرسے کم رہ گیا ہے اور اس میں سے 6 ارب ڈالر چین اور سعودی عرب دے لیے گئے ہیں جو وہ واپسی کا مطالبہ کررہے ہیں –
ڈی آئی خان: وزیراعظم شہباز شریف ڈی آئی خان ڈویژن کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں https://t.co/G9p31ROM67
— PMLN (@pmln_org) December 26, 2022