قدرت نے مصر میں 43 سال قبل جدا ہونے والے ماں بیٹے کو ایک بار پھر ملادیا -مصر میں ایک شخص بچپن میں اپنی والدہ سے بچھڑ گیا تھا ، اب 43 سال بعددونوں کی ملاقات ہوئی تو فرط جزبات سے دونوں خود پر قابو نہ لاسکے اور ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔اردنی شہری وسام نے اپنی والدہ ریڈا محمد الکورانی کی تلاش کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لیتےہوئے صارفین سے مدد طلب کی ۔
ماں سے بچھڑنے والے بیٹے کی 43 سال بعد جذباتی ملاقات – https://t.co/mILKqlrtOk pic.twitter.com/daXoUg7ies
— Qalamkar – قلمکار (@QalamkarNews) December 11, 2022
وسام نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ آپ کا بیٹا زندہ ہے اور آپ کو تلاش کر رہا ہے ۔ اس نے عوام سے درخواست کی اس کی پوسٹ کو شئیر کریں شائید اس طرح اس کی کھوئی ماں مل جائے لوگوں نے اس پر بھرپور ساتھ دیا،
اردن کا شہری 43 سال بعد ماں کے پاس پہنچ گیا
قاہرہ: کم عمری میں والدین سے بچھڑنے والا اردن کے شہری کی سوشل میڈیا کی وجہ سے 43 سال بعد اپنی مصری ماں سے ملاقات ہوگئی۔
اردنی شہری وسام نے اپنی ماں ریڈا محمد الکورانی کی تلاش کیلیے فیس بک کا سہرا لیا اور صارفین سے اپیل کی کہ وہ …
— { علڻ پورنيوز } (@AlanpurNews_HD) December 11, 2022
مصر اور اردن کے عوام نے وسام کی پوسٹ کو اس قدر شیئر کیا کہ وہ اسکی والدہ تک پہنچ گئی اور 43 سال بعد دونوں کی ملاقات ہوگئی – ماں بیٹا جب 43 برس بعد ملے تو بہت جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے ۔