پاکستانی معاشرہ روز بروز اسلامی اقدار سے دور ہوتا نظرآارہا ہے اس کی بڑی وجہ معاشرے کے پڑھے لکھے افراد پروفیسرز اساتزہ اور علماٰ کا اپنی نئی نسل کو ہدایت نہ کرنا ہے –
رقص کرنیوالی لڑکیوں کو وائرل کر کے ہم خود اپنا معاشرہ زہریلا کررہے ہیں،رابی پیر زادہ#RabiPeerzada #singer #panting #pakistanifashion #hijab #FIFA #WorldCup2022 #pakistancricket #DailyPakistan #dailynewsupdate #PaksitanZindabad pic.twitter.com/Jv0Ut1CYGN
— dailypakistan.pk (@dailypakistan_) December 5, 2022
والدین بھی اپنے بچوں کے ہاتھ میں موبائل دے کر یہ معلوم ہی نہیں کرتے کہ ا ن کے بچے موبائل کا کیا استعمال کررہے ہیں – موبائل پر خواتین کی پو سٹس کو زیادہ لائیک ملتے ہیں اس لیے لڑکے اب لڑکیوں سے متاثر ہوکر ان کا لباس زیب تن کرکے اور کاسمیٹکس کا استعمال کرکے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے لگے ہیں –
لاہور: سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ نے اپنے ساتھ ماضی میں پیش آئے واقعات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت لوگوں کی باتیں سن کر دل کرتا تھا کہ سب کو گولی مار دوں۔
مزید پڑھیں : https://t.co/2kqcov9FQ5#DialogueUrdu #RabiPirzada #SaudiaArabia #Curse pic.twitter.com/kGWnuJTe3j
— Dialogue Urdu (@DialogueUrdu) December 2, 2022
اس پر ماضی میں شرمناک ویڈیوز بنانے والی پاکستانی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ جنھوں نے بعد ازاں شوبز چھوڑ کر اللہ کی طرف رجوع کیا تھا اس پر بات کیے بنا نہ رہ سکیں ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ لڑکیوں کی ڈانس ویڈیوز کو وائرل کرنے اور مردوں کے عورتوں کی نقل کرنے ” ہم اپنے معاشرے کو خود زہریلا کر رہے ہیں -ہم بحیثیت معاشرہ تنزلی کی طرف گامزن ہیں کیونکہ ہم ایسے مردوں کو آئیڈیل بنا رہے ہیں جو خواتین کی نقل کرتے ہیں اور خواتین رقص کرکے مشہور ہو رہی ہیں”۔رابی پیرزادہ نےکہا کہ” ایسی چیزیں ہمیں نہیں کرنی چاہیے، جو ہمارا معاشرہ خراب کر رہی ہوں-
شوبز کی دنیا کو چھوڑ کر سب سے پہلا کام قرآن مجید کو ترجمے سے پڑھا: رابی پیر زادہ https://t.co/Q3TWUZy6hr pic.twitter.com/uyRPrbyWF9
— Dunya News (@DunyaNews) February 1, 2021
حال ہی مین ایک پاکستانی لڑکی ایک شادی کی تقریب میں بھارتی گانا گاکر خوب وائرل ہوئی جس کو دیکھ کر اور بھی لڑکیوں نے ناچ گانے کی ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرنا شروع کردیں جس پر رابی پیر زادہ بہت رنجیدہ دکھائی دیں � -یاد رہے کہ رابی پیر زادہ خود بھی اس طرز کی نازیبا ویڈیوز کی بنا پر مشہور ہوئی تھیں تاہم بعدازاں انھوں نے شوبز کو خیرباد کہ کر اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنا شروع کیا تھا اب وہ قرآن پاک کی خطاطی کرتی ہیں اور قرآن پاک کی تعلیم دیتی ہیں-