راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل نے آج پکستان کے 17ویں آرمی چیف کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا -قمر جاوید باجوہ نے آج اپنی چھڑی اور فوج کی کمان عاصم منیر کے حوالے کی اس طرح آرمی چیف کی تعیناتی کا یہ عمل مکمل ہوگیا -عاصم منیر کو میں نواز شریف کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد شہباز شریف نے تعینات کیا تھا جس پر صدر مملکت عارف علوی نے عمران خان سے مشاورت کے بعد وزیراعظم کی بھیجی گئی سمری پر دستکط کیے اور یوں عاصم منیر پاکسنی فوج پاکستان اور پاکستانیوں کے نیئ سپہ سالار بن گئے
جنرل عاصم منیر کی بڑی فتح ہوگی جب قوم کو یقین آجائے فوجی لیڈرشپ آئندہ کسی جماعت کوحکومت میں لانے کسی کو اتارنے کےعمل میں شامل نہیں جنرل عاصم کی پشت پر قوم کھڑی ہوگی پھروہ سیاسی قوتوں کومستحکم پاکستان کے بنیادی ایجنڈے پر جوڑ دیں اللہ جنرل عاصم منیر کو ہمت استقامت عطا فرمائے pic.twitter.com/KLyW2iMTQ1
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) November 29, 2022
جنرل عاصم منیر نے پاکستان کی فوج کے 17ویں آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا۔#ArmyChief #COAS #Pakistan #UrduNewshttps://t.co/TO6dXHRC98
— Urdu News (@UrduNewsCom) November 29, 2022
پوری قوم کی نظریں اس وقت نئے آرمی چیف پر ہیں او ر توقع کی جارہی ہے کہ وہ اپنی قابلیت کے بل بوتے پر ملک کو اس بحران سے نکالنے میں کامیاب ہوجائیں گے جس کا سامنا پاکستان گزشتہ 7 ماہ سے کررہا ہے -سوشل پاکستان کی جانب سے نئے آرمی چیف کو یہ اہم عہدہ سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد –