آج پاکستان میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کےپہلے روز ہی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے جس کو بہت اہمیت دی جارہی ہے – ایک نجی چینل کی خبر کے مطابق ملاقات آج دن 3 سے 4 بجے تک امریکی سفارتخانےمیں ہوئی اور یہ ون آن ون ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔
سنا ہے آج پھر فواد چوہدری کی اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے میں ملاقات ہوئی ہے؟ پوچھنا تھا وہ امریکی سازش والا بیانیہ کہاں گیا ؟@shazbkhanzdaGEO @VaquasAlvi_ @SHABAZGIL @SaeedGhani1 @Bajwas24 @GFarooqi @HamidMirPAK @ImranIsmailPTI @Matiullahjan919 @DawarHafeez1 pic.twitter.com/adMGb0GSou
— Mirza Faisal Manzoor (@RanchorlineT) November 29, 2022
ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔ خیال رہے کہ امریکی سفیر سے فواد چوہدری کی چند دنوں میں یہ دوسری ملاقات ہے.. https://t.co/ZjPyngn9s3
— A (@ASK7799) November 29, 2022
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔ امریکی سفیر سے فواد چوہدری کی چند دنوں میں یہ دوسری ملاقات ہے۔امریکی سفارتخانے نے آج ہونے والی ملاقات پر تبصرےسے گریز کیا۔ امریکی سفیر پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملتے رہتے ہیں اور ان ملاقاتوں کی تفصیلات جاری نہیں کی جاتیں۔تاہم ان کی ان ملاقاتوں سے حکومتی ایوانون مین بے چینی پید اہوجاتی ہے اب انتظار ہے فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کا دیکھنا ہے کہ صحافیوں کے اس ملاقات کے سوال پر ان کا کیا جواب آتا ہے ؟-