راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل نے آج پکستان کے 17ویں آرمی چیف کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا -قمر جاوید باجوہ نے آج اپنی چھڑی اور فوج کی کمان عاصم منیر کے حوالے کی اس طرح آرمی چیف کی تعیناتی کا یہ عمل مکمل ہوگیا -عاصم منیر کو میں نواز شریف کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد شہباز شریف نے تعینات کیا تھا جس پر  صدر مملکت عارف علوی نے عمران خان سے مشاورت کے بعد وزیراعظم کی بھیجی گئی سمری پر دستکط کیے اور یوں عاصم منیر پاکسنی فوج پاکستان اور پاکستانیوں کے نیئ سپہ سالار بن گئے

پوری قوم کی نظریں اس وقت نئے آرمی چیف پر ہیں او ر توقع کی جارہی ہے کہ وہ اپنی قابلیت کے بل بوتے پر ملک کو اس بحران سے نکالنے میں کامیاب ہوجائیں گے جس کا سامنا پاکستان گزشتہ 7 ماہ سے کررہا ہے -سوشل پاکستان کی جانب سے نئے آرمی چیف کو یہ اہم عہدہ سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد –