عام انتخابات وقت پر ہوں گے، وزیر اطلاعات
وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عام انتخابات آئین کے مطابق وقت پر ہوں گے۔

By-Election PP-217: Tough contest likely between Zain Qureshi (PTI), Salman  Naeem (PML-N) - Daily Times

image source: Daily Times

ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان بحران کا شکار ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے چار سال تک لوگوں کو بھوکا اور بے روزگار کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام عمران خان کا مقصد ہے جو پورا نہیں ہو گا۔