تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے آج اعلان کیا تھا کہ صدر مملکت سمری کو مسترد نہیں کریں گے، جو بھی آرمی چیف بنے گا تحریک انصاف کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا. تاہم اب فوج سے خاص رقابت اور بغض رکھنے والے جیو کے اینکر نے ایک بار پھر ایک متنازعہ بیان جاری کردیا
فیض حمید کے علاوہ ایک اور جرنیل عمران خان کے چاہنے والے ہیں' اعزاز سید کا دعویٰhttps://t.co/3vfOUvc65F pic.twitter.com/5TF6PSXCpA
— Daily Qudrat ( Pakistan Latest News ) (@DailyQudrat) November 22, 2022
-وہ اس سے پہلے سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ سے بھی ایسے ہی بے ہودہ سوالات کی وجہ سے آن ائیر بے عزت ہوچکے ہیں مگر اس وقت بھی اس شخص نے ڈھٹائی کادامن نہیں چھوڑا تھا اور اب ایک بار پھر اس نے ایک اور جرنیل پر الزام عائید کیا کہ فیض حمید کے ساتھ اس جرنل کی حمائت بھی خان کو حاصل ہے مگر کیونکہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اس لیے اس رپورٹر نے اس جنرل کانام نہیں لیا -صحافی اعزاز نے تو یہاں تک دعویٰ کردیا سید نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے عارف علوی کو کہا ہے کہ عاصم منیر کا نام آئے تو سمری روک دیں۔ فیض حمید کے علاوہ ایک اور جرنیل عمران خان کے چاہنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیض آباد پر دھرنا دے دو تو مرضی کا چیف مل سکتا ہے۔