اس سال جس طرح قوم گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دردناک عزاب سے گزری ہے بلکہ اسی طرح اسی بار ان کی سردیاں بنا گیس کے گزریں گی جس کاعندیہ سوئی نادرن گیس نے عوام کے سامنے رکھ دیا ہے – گیس لوڈشیڈنگ سے سب سے زیادہ پنجاب متاثر ہوگا،گھریلوصارفین کو 24 گھنٹے میں 3 اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی ،صبح 5 سے 8 ، دوپہر 12 سے 2 اور شام 6 سے 8 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی ۔
راولپنڈی میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کا جینا مشکل کردیا pic.twitter.com/cheaFXDuTZ
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) November 17, 2022
مری میں بدترین گیس لوڈ شیڈنگ سے چولہے ٹھنڈے https://t.co/6yMe1JOtKa
— Kohsar News (@KohsarNews1) November 17, 2022
ملتان: سردی کی آمد کیساتھ ہی سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ #92NewsHDPlus pic.twitter.com/8nB1IkK53t
— 92 News HD Plus (@92newschannel) November 12, 2022
ذرائع پٹرولیم ڈویژن کاکہناہے کہ دسمبر اور جنوری میں گیس کے شارٹ فال کاامکان ہے ،حکومت نے گیس کمپنیوں کو لوڈ مینجمنٹ کی اجازت دیدی ۔اس کے علاوہ صنعتوں کو بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے اب سردیوں میں سنّتیں بنھی بنا گیس کے ڈیزل یادوسرے انرجی ذرائع پر پراڈکٹس تیار کریں گی –