نواب منصور علی خان پٹودی کے پوتے اور سیف علی خان کے صاحب زادے نے بھی اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا -بالی ووڈ کے سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کی بالی ووڈ میں انٹری مشہور بالی ووڈ پروڈیوسر اور ڈاریکٹر کرن جوہر کی فلم سے ہوگی-
سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان بالی ووڈ میں اینٹری کیلئے تیار، وہ فلم میں ہیرو کاکردار نہیں کریں گے بلکہ ۔۔۔https://t.co/bItAvmhF7Y pic.twitter.com/TNOCSG9k5R
— Daily Qudrat ( Pakistan Latest News ) (@DailyQudrat) December 26, 2021
سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے بولڈ پوز میںhttps://t.co/YsFKcBt5vu pic.twitter.com/vtFM4gNTad
— Daily Qudrat ( Pakistan Latest News ) (@DailyQudrat) October 12, 2020
کرن جوہربھارتی فوجیوں کی زندگی پر ایک فلم بنانے کی تیاریاں کررہے ہیں -یہ فلم 2023 کے آخر یا 2024 کے شروع میں ریلیز کی جائے گی۔، جس کی ہدایتکاری کے فرائض بومن ایرانی کے بیٹے کیاوز ایرانی انجام دیں گے۔فلم میں ابراہیم علی خان مرکزی کردار ادا کریں گے ۔ ابراہیم علی خان اس وقت بھی فلم اندسٹری کے جڑے ہوئے ہیں اور اس وقت کرن جوہر کی نئی آنے والی فلم “راکی اور رانی کی پریم کہانی “میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ اس فلم میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ اس فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔